ETV Bharat / bharat

ملک میں ایک دن میں ریکارڈ 66 ہزار سے زائد کورونا کیسز - ملک میں کورونا

ملک میں کورونا وائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 66 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وہیں سب سے زیادہ 56،383 افراد اس وبا سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔

ملک میں ایک دن میں ریکارڈ 66 ہزار سے زائد کورونا کیسز

author img

By

Published : Aug 13, 2020, 12:18 PM IST

مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود کی جاب سے جمعرات کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں سب سے زیادہ 66،999 کورونا کے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 23،96،638 ہوگئی ہے۔

ملک میں ایک دن میں ریکارڈ 66 ہزار سے زائد کورونا کیسز

راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران ایک ہی دن میں سب سے زائد 56،383 افراد کے صحتیاب ہونے سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 16،95،982 لاکھ ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 942 افراد کی ہلاکت سے ہلاکتوں کی تعداد 47،033 تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران ملک میں ایکٹو کیسز 9،674 بڑھ کر 6،53،622 ہو گئے ہیں۔

ملک میں اب ایکٹو کیسز 27.27 فیصد ، صحت یابی کی شرح 70.77 فیصد اور شرح اموات 1.96 فیصد ہے۔

کورونا سے سب سے زائد متاثرہ مہاراشٹر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 1040 کم ہو کر 1،47،820 ہوگئی اور 344 افراد کی ہلاکت سے ہلاکتوں کی تعداد 18،650 ہو گئی ہے۔

اس دوران 13،408 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ، جس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 381843 ہوگئی۔ ملک میں سب سے زائد ایکٹو کیسزاسی ریاست میں ہیں۔

آندھرا پردیش میں مریضوں کی تعداد 2828 بڑھنے سے ایکٹو کیسز 90،425 ہو گئے ہیں ۔ ریاست میں اب تک 2296 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ،وہیں 6676 افراد کی صحت یابی سے مجموعی طور پر 1،61،425 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.