ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا وائرس کے تقریباً 70 ہزار نئے کیسز - new covid 19 cases in one day

ملک میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ تقریباً 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 28.36 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے تقریباً 70 ہزار نئے کیسز

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 12:52 PM IST

جمعرات کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری تازہ تریزن اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 69،652 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور977 افراد اس جان لیوا وبا سے ہلاک ہوئے۔

نئے کیسز سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 28،36،925 ہوگئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 53،866 رہی۔ اسی مدت کے دوران 58،793 مریض صحت مند ہوئے ، جنہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا۔

ملک میں کورونا وائرس کے تقریباً 70 ہزار نئے کیسز

اب تک ملک میں 20،96،664 افراد کورونا وائرس سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ ایکٹیو کیسز کی تعداد 9881 ہوگئی کیونکہ متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہواہے۔ اس وقت ملک میں ایکٹیو کیسز کی مجموعی تعداد 6،86،395 ہے۔ ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد کی شرح 24.20 فیصد، شفایابی کی شرح 73.91 فیصد اور ہلاک شدگان شرح 1.90 فیصد ہے۔

ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر ہے جہاں متاثرین کے کیسز کی تعداد 3808 سے بڑھ کر 1،60،728 ہوگئی اور 346 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 21،033 ہوگئی۔ اسی مدت کے دوران 9011 افراد جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے ہیں جس سے صحت مند افراد کی تعداد 4،46،881 ہوگئی۔ ملک میں سب سے زیادہ ایکٹیو کیسز اسی ریاست میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.