ETV Bharat / bharat

پاکستانی وزارت خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو سمن بھیجا - پاکستانی وزارت خارجہ

پاکستان نے بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف کسی طرح کی کارروائی پر خبردار کرتے ہوئے سمن جاری کیا ہے۔

پاکستانی وزارت خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو سمن بھیجا
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 6:16 PM IST

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے اتوار کو ٹویٹ کرکے کہا کہ وزیرخارجہ کی میٹنگ کے بعد آج بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو سمن بھیجا اور کسی بھی طرح کی جارحیت کے لئے تنبیہ کی گئی۔

خیال رہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اتوار کو بھارت کی طرف سے پاکستان پر حملہ کرنے کی بات کہی تھی۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ پاکستان کو خفیہ ذرائع سے خبر ملی ہے کہ ہندستان 16سے 20اپریل کے درمیان پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.