ETV Bharat / bharat

ملک میں صرف 2717 کورونا مریض وینٹی لیٹر پر - بھارت میں اب تک کورونا وائرس

بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے 68 ہزار 472 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 30 لاکھ 37 ہزار 151 ہے۔

corona
corona
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 7:35 PM IST

ملک میں اس وقت کورونا وائرس کے 831124 زیر علاج مریض ہیں جن میں سے صرف 2717 وینٹیلیٹر پر ہیں اور تقریباً 16 ہزار سے زائد مریض آئی سی یو میں داخل ہیں۔

مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے بتایا 'کورونا انفیکشن کے تمام مریض ہوم آئیسولیشن یا مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ کل سرگرم کیسز میں سے 47،699 مریض شدید طور پر بیمار ہیں'۔

وزارت کے مطابق 'اس وقت ملک میں 0.33 فیصد ی یعنی ا 2،717 مریض وینٹیلیٹر پر ہیں، 2.03 فیصد یعنی 16،545 مریض آئی سی یو میں داخل ہیں اور 3.49 فیصد یعنی 28،437 مریض آکسیجن سپورٹ پر ہیں۔

بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے 68 ہزار 472 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 30 لاکھ 37 ہزار 151 ہے۔

یہ بھی پڑھیے
کمپارٹمنٹ امتحان کی تاریخوں کا اعلان

وہیں اگر کسیز کی بات کی جائے تو ملک میں اب تک 39 لاکھ 36 ہزار 747 کیسز درج کیے گئے ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر ہوئی ہے، مہاراشٹر میں اب تک 8 لاکھ 25 ہزار 739 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 5 لاکھ 98 ہزار 496 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.