ETV Bharat / bharat

بھارت: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 37 ہزار سے زائد افراد کورونا متاثر - کورونا

نئی دہلی کا ایک اسپورٹ سینٹر ان دنوں کورونا متاثرین کی دیکھ بھال کے لیے 500 بیڈز کے ایک عارضی اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 4:32 PM IST

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک مریض کے کورنٹائن سینٹر پہنچنے کے دوران جراثیم کش دوا کا چھڑکاو کرنے والا کارکن مریض کے ارد گرد چھڑکاو کرتا نظر آیا۔

ویڈیو

نئی دہلی کا ایک اسپورٹ سینٹر ان دنوں کورونا متاثرین کی دیکھ بھال کے لیے 500 بیڈز کے ایک عارضی اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

نئی دہلی کا ایک اسپورٹ سینٹر عارضی ہسپتال میں تبدیل

ڈاکٹر نے بتایا کہ یہاں ہر طرح کی طبی سہولیات مہیا کرائی جاتی ہیں۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ یہاں کام کرنے والا عملہ مکمل طور پر مریضوں کے لیے وقف ہے۔

کورنٹائن سینٹر میں کیرم بورڈ کھیلتے کورونا کے مریض

بھارت میں ان دنوں کورونا کیسز کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 37 ہزار 140 نئے کیسز کے ساتھ ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 لاکھ 55 ہزار 191 ہو چکی ہے۔

وزارت صحت نے منگل کے روز 587 ہلاکتیں درج کی ہیں۔ اس طرح اب تک ملک بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار 84 ہو چکی ہے۔

متاثرین میں سے اب تک 7 لاکھ 24 ہزار 577 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.