ETV Bharat / bharat

فٹبال: فیفا عالمی درجہ بندی میں بھارت کو 6 مقام کا نقصان

بھارتی مرد فٹ بال ٹیم فیفا کی جانب سے گذشتہ روز جاری تازہ عالمی درجہ بندی میں 6 مقام نیچے کھسک کر 103 ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

football
author img

By

Published : Feb 8, 2019, 12:12 PM IST

سنیل چھیتری کی کپتانی والی بھارتی ٹیم کے اب 1219 پوائنٹس ہیں اور وہ ٹاپ 100 ٹیموں کی فہرست سے باہر ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی ٹیم اے ایف سی(ایشیئن فٹبال کنفیڈریشن) ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی تھی، اس کے بعد کوچ اسٹیفن كونسٹیٹائن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔

ایشیا کپ میں شرکت سے پہلے بھارتی ٹیم 97 ویں نمبر پر تھی۔

undefined

دوسری جانب اے ایف سی ایشیا کپ کا خطاب جیتنے والی قطر ٹیم نے اپنی درجہ بندی میں 38 پائدان کی بہتری کے ساتھ اب 55 ویں مقام پر پہنچ گئی ہے۔

اے ایف سی ایشیا کپ میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی جاپان ٹیم کو 23 مقام کا جبکہ جنوبی کوریا کو 15 مقام کا فائدہ ہوا ہے جبکہ ایران 7 پائدان کی بہتری کے ساتھ ایشیا میں سب سے اوپر تک پہنچ گئی ہے۔

undefined

بھارت اے ایف سی درجہ بندی میں 18 ویں مقام پر آ گیا ہے۔فٹ بال کی تازہ عالمی درجہ بندی میں سر فہرست 20 ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ بیلجیم پہلے، فرانس دوسرے، برازیل تیسرے، کروشیا چوتھے اور انگلینڈ پانچویں نمبر پر برقرار ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.