ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 لاکھ سے تجاوز

author img

By

Published : Oct 14, 2020, 12:55 PM IST

بھارت میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران 63 ہزار 274 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس دوران اس وبا سے 730 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 لاکھ سے تجاوز
بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 لاکھ سے تجاوز

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز 72 لاکھ سے تجاوز کر چکے ہیں ، حالانکہ شفایاب مریضوں کی تعداد نئے کیسز کے مقابلے میں روزانہ بڑھتی جارہی ہے اور اب تک 63 لاکھ سے زیادہ مریض صحت مند ہوچکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے بدھ کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 74،632 کورونا مریض شفایاب ہوئے جس کے بعد اب تک ملک میں 63،01،927 کورونا مریض صحت مند ہو چکے ہیں۔ اسی مدت کے دوران کورونا وائرس کے 63،509 نئے کیسز کی رپورٹ کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 72،39،389 ہو گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 730 مریضوں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں جس سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 1،10،586 ہوگئی ہے۔ کورونا کے نئے کیسز میں کمی کے بعد ایکٹیو کیسز 11،853 سے گھٹ کر 8،26،876 رہ گئے۔

ملک میں ایکٹیو کیسز کی شرح 11.42 فیصد، شفایابی کی شرح 87.05 فیصد اوراموات کی شرح 1.53 فیصد ہے۔

جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کووڈ19 سے ملک میں سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹیو کیسز کی تعداد 7021 سے کم ہوکر مجموعی تعداد 205884 رہ گئی ہے جبکہ 187اموات سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 40770 ہوچکی ہے ۔ اسی مدت کے دوران15،356 مریض شفایاب ہوئے جس سے صحت مند افراد کی مجموعی تعداد 1297252 ہوگئی۔

ملک کی جنوبی ریاست کرناٹک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں فعال کیسز کی تعداد 2،317 سے گھٹ کر 1،13،478 رہ گئی ہے ۔ ریاست میں اموات کی تعداد 10،123 اور اب تک 6،02،505 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔ ریاست آندھرا پردیش میں اسی عرصے کے دوران 1128 مریضوں کی کمی کے ساتھ ایکٹیو کیسز کی تعداد 42،855 رہ گئی۔ ریاست میں اب تک 6،291 افراد ہلاک اور مجموعی طور پر 7،14،427 شفایاب ہوچکے ہیں۔

آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں اسی عرصے کے دوران کورونا مریضوں کی تعداد 733 سے کم ہوکر ایکٹیو کیسز کی مجموعی تعداد 38،082 رہ گئی۔ جان لیوا وبا سے اب تک ریاست میں 6466 ہلاک جبکہ 3،97،570 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔

تمل ناڈو میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 43،239 ہوگئی اور 10،371 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ وہیں ریاست میں اب تک 6،12،320 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔

کیرالہ میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 95،493 اور 1046 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ صحت مند افراد کی تعداد 2،07،357 ہوگئی ہے۔ اوڈیشہ میں فعال کیسز کی تعداد 22،892 ہوگئی ہے اور 1057 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ بیماری سے شفایاب مریضوں کی تعداد 2،32،988 ہوچکی ہے۔

دارالحکومت دہلی میں اسی عرصہ کے دوران فعال کیسز کی تعداد میں 955 عدد کا اضافہ ہوا ہے جس سے مریضوں کی مجموعی تعداد 21،490 ہوگئی ہے۔ قومی راجدھانی میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 5،854 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 2،86،880 مریض جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے فعال کیسز 23،728 ہیں اور 1241 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ اس وبا سے 1،91،269 افرادشفایاب ہوئے ہیں۔ مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے 30،988 فعال کیسز ہیں اور 5،744 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اب تک 2،65،288 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

پنجاب میں فعال کیسز کی تعداد 8،212 ، شفایابی حاصل کرنے والوں کی تعداد 1،13،105 جبکہ اب تک 3،894 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 14،661 ہے اور 1،32،429 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ اس بیماری سے 2671 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

گجرات میں 15،187 فعال کیسز ہیں اور 3584 افراد فوت ہوچکے ہیں اور 1،34،990 مریض اس جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔ بہار میں فعال کیسز 10،835 ہے اور 961 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 1،87،059 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔

ابھی تک کورونا وائرس سے راجستھان میں 1679 ، ہریانہ میں 1601 ، جموں و کشمیر میں 1340 ، چھتیس گڑھ میں1306 ، آسام میں 830، جھارکھنڈ میں 805 ، اتراکھنڈ میں 782 ، پڈوچیری میں 567 ، گوا میں 514 ، تری پورہ میں 318، ہماچل پردیش میں 254، چنڈی گڑھ میں 197 ، منی پور میں 97 ، لداخ میں 64 ، میگھالیہ میں 65 ، سکم میں 59 ، جزائر انڈمان اور نکوبار میں 55 ، اروناچل پردیش میں 28 ، ناگالینڈ میں 19 اور دادر نگر حویلی اور دمن دیو میں دو افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.