- 1397- ڈنمارک، سویڈن اور ناروے نے كلمار یونین کی تشکیل کی۔
- 1579۔ آئرلینڈ میں انگریزوں کے خلاف بغاوت شروع ہوئی۔
- 1609۔ ہالینڈ، انگلینڈ اور فرانس نے 12 سالہ معاہدے پر دستخط کیے۔
- 1631۔ مغل بادشاہ شاہجہان کی بیگم ممتاز محل کا انتقال 14 ویں بچے کی ولادت کے دوران ہوا۔
- 1734۔ فرانسیسی فوج نے رائن میں فلس برگ پر قبضہ کیا۔
- 1745۔ امریکی نو آبادیات نے لوئی برگ، فرینک کیپ برٹین جزیرہ اپنے قبضے میں لیا۔
- 1756۔ نواب سراج الدولہ نے 50 ہزار فوجیوں کے ساتھ کلکتہ پر حملہ کیا۔
- 1757۔ بھارت میں انگریزی حکومت کی بنیاد رکھنے والے رابرٹ کلائیو نی کٹوا کے قلعے پر قبضہ کیا۔
- 1773۔ کوکاکا، کولمبیا کا قیام جوانا رنگیل ڈی کوئلور کے ذریعہ عمل میں آیا۔
- 1775۔ بنکر ہل کی جنگ میں برطانوی فوج نے امریکہ کی کونٹی نینٹل فوج پر شکست دی لیکن اسے زبردست نقصان اٹھانا پڑا۔
- 1856 - ریپبلکن پارٹی نے فلاڈلفیا میں اپنی پہلی قومی کانفرنس کا انعقاد کیا۔
- 1857 - بھارت کی جدوجہد آزادی کی علمبردار جھانسی کی رانی لکشمی بائی شہید ہوئیں۔
- 1885 - اسٹیچو آف لبرٹی نیو یارک کےہاربر لایا گیا۔
- 1917۔ مہاتما گاندھی نے سابرمتی آشرم کے ہردے کنج میں اپنی رہائش گاہ بنائی ۔
- 1928۔ اڑیسہ (اوڈیشہ) کے سماجی کارکن، سیاسی مفکر اور شاعر پنڈت گوپا بندھو داس کا انتقال ہوا۔
- 1928۔ جاپان نے چین کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
- 1936 - ہینرک ہیملر کو جرمن پولیس کا چیف مقرر کیا گیا۔
- 1938 - جاپان نے چین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1940۔ سوویت یونین نے ایستونیا پر قبضہ کیا۔
- 1944۔ آئرلینڈ نے ڈنمارک سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 1950۔ مصر، لبنان، شام اور سعودی عرب نے سلامتی معاہدے پر دستخط کیے۔
- 1967۔ چین ہائیڈروجن بم بنانے والا دنیا کا چوتھا ملک بنا۔
- 1970 - شکاگو میں پہلی بار گردے کی پیوند کاری کا عمل انجام دیا گیا۔
- 1973 - بھارت کے بہترین ٹینس کھلاڑی لیینڈر پیس پیدائش ہوئی۔
- 1974 - برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بم دھماکے میں 11 افراد زخمی ہوئے۔
- 1976۔ انڈونیشیا نے پرتگال نوآبادیات مشرقی تیمور پر قبضہ کیا۔
- 1981۔ مصر کے قاہرہ میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان تصادم میں 14 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1985 - جان ہینڈرکس نے ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ڈسکوری چینل کا آغاز کیا۔
- 1994۔ شکاگو میں فیفا ورلڈ کپ فٹبال کا آغاز ہوا۔
- 2004 - مریخ پر زمین کی چٹانوں سے مشابہ پتھر ملے۔
- 2012 - سائنا نہوال تیسری بار انڈونیشیا اوپن چیمپیئن بنیں۔
- 2015۔ امریکہ کے جنوبی کیرولینا کے ایک چرچ میں مسلح شخص نے نو افراد کا قتل کیا۔
تاریخ میں آج کا دن - The Statue of Liberty in New York Harbor
بھارت اور عالمی تاریخ میں آج پیش آنے والے چند اہم ترین واقعات
تاریخ میں آج کا دن