ETV Bharat / bharat

بھارت۔پاکستان تصفیہ طلب مسائل کو فوراً حل کریں: اقوام متحدہ - اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک

پلوامہ حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھ رہی کشیدگی پر اقوام متحدہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

un
author img

By

Published : Feb 20, 2019, 3:39 PM IST

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انتینیو گوتاریس نے بھارت اور پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ پلوامہ حملے کے بعد بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے فوراً قدم اٹھائیں۔

جموں وکشمیر کے پلوامہ میں جیش محمد کے حملے میں 40 سے زائد سی آر پی ایف کے اہلکار کے ہلاک ہوگئے تھے۔

اس حملے کے بعد بھارت میں زبردست غم وغصہ کا ماحول ہے جس کے بعد بھارت نے اس حملے کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا ہے۔
جبکہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھارت سے شواہد پیش کرنے کو کہا ہے۔ اس زبانی جنگ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان زبردست کشیدگی ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نےکہا کہ اگر دونوں ملک راضی ہوتے ہیں تو وہ ہمیشہ مصالحت کرنے کے لیے تیار ہے۔

وہیں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا کہ اقوام متحدہ کو دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کرنا چاہیے۔

undefined

واضح رہے کہ گوتاریس نے گذشتہ ہفتے شدت پسندانہ حملے کی مذمت کی تھی، شدت پسندانہ حملے کے ایک سوال کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ زخمی جلد صحت یاب ہو اور حملہ کرنے والوں کو انصاف کے دائرے میں جلد لایا جائے گا۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.