ETV Bharat / bharat

بھارت۔افغانستان بین الاقوامی تجارتی میلہ شروع - یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ

یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ (یو ایس اے آئی ای ڈی) کے ذریعہ بھارت اور افغانستان کی حکومتوں کے تعاون سے منعقد تین روزہ ہندوستان۔افغانستان بین الاقوامی تجارت اور سرمایہ کاری میلہ منگل کو راجدھانی میں شروع ہوگیا۔

بھارت۔افغانستان بین الاقوامی تجارتی میلہ شروع
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 11:50 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 10:14 PM IST

یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ نے جاری بیاں میں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس میں افغانستان کے پیداوار اور ہندوستانی برآمدات کنندہ حصہ لے رہے ہیں۔ اس ایکزیبیشن میں ہاتھ سے بنے قالین، کڑھائی، زیورات، پھل، سوکھے میوہ جات اور مسالے پیش کئے گئے ہیں۔

اس میں 100 سے زیادہ افغان تاجر حصہ لے رہے ہیں۔ ہندوستان کے ایک ہزار سے زیادہ کاروباریوں کے اس میں شرکت کی امید ہے۔ اس میں ملک کے کئی بڑے سپرمارکیٹ کمپنیوں کے حصہ لینے کے امکانات ہیں۔ اس دوران دونوں ممالک کے تاجروںکے درمیان سودے بھی ہوں گے۔

Intro:Body:

gdsgsdf

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 10:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.