ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں اب ملک میں 95 لاکھ سے زائد کیس درج کیے گئے ہیں۔

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ
ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ
author img

By

Published : Dec 2, 2020, 1:28 AM IST

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 23986 نئے مریض سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 95 لاکھ کے قریب 9487240 تک پہنچ گئی ہے۔

راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ
ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ

مختلف ریاستوں سے منگل کی دیر رات تک موصولہ اطلاعات کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 6004 کی کمی درج ہوئی ہے، جو کم ہو کر 429599 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 28860 مریض صحتیاب ہونے سےکورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 8917455 ہوگئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری

اس مدت کے دوران مزید 298 مریضوں کی موت ہونے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 137957 ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس سے شفایاب افراد کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے شفایابی کی شرح میں جزوی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو اب 94 فیصد ہوگئی ہے۔

ملک میں زیر علاج مریضوں کی شرح 4.52 فیصد ہے جبکہ اموات کی شرح محض 1.45 فیصد پر برقرار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.