ETV Bharat / bharat

مظفرنگر میں کورونا کے 4 نئے مثبت کیس - 4 positive cases

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کی وبا پھیلتی ہی جارہی ہے۔ آج بھی ضلع میں 4 مثبت کیس پائے گئے ، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ میں ہلچل مچی ہے۔

مظفر نگر مظفر نگر میں کورونا کے 4 نئے مثبت کیس

author img

By

Published : May 26, 2020, 4:27 PM IST

آج 88 افراد کے ٹسٹ کیے گئے جن میں چار مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام ٹسٹ منفی پائے گئے۔چاروں مہاراشٹر سے آئے تھے اور سب مزدور کے طور پر کام کرتے تھے۔ان میں سے ایک کو چرتھاول تھانہ علاقے کے تحت واقع آئی جی پبلک اسکول ، دڈھیڈو گاؤں میں قرنطین کیا گیا تھا۔

جبکہ تھانہ بوڈھانہ کے علاقہ میں سن رائز پبلک اسکول میں 3 افراد کو قرنطین کیا گیا تھا۔آج ، 4 نئے مثبت واقعات سامنے آنے کے بعد ، اب ضلع میں مثبت لوگوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔ ان چاروں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے اسولیشن وارڈ میں بھیجنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

مظفر نگر مظفر نگر میں کورونا کے 4 نئے مثبت کیس

مظفر نگر میں ، مظفر نگر بیگراج پور میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی 24 متاثرہ افراد کو ٹھیک کر چکی ہے ،جن کو فارغ کردیا گیا ہے۔ اب تک ، ضلع میں تقریبا 4000 افراد کی تفتیش کی جاچکی ہے اور تقریبا 6000 افراد قرنطین کیے جاچکے ہیں۔

اس دوران ، اے ڈی ایم فنانس آلوک کمار نے بتایا کہ آج رپورٹ ضلع میں آئی ہے اُن میں 4 مثبت کیس سامنے آئے ہیں ، یہ سب مہاراشٹرا سے آئے ہیں ،یہ سبھی چار مزدور ہیں ، ایک ڈھیڈو کا رہائشی ہے جس کو قرنطین کیا گیا ہے ، جبکہ باقی 3 مریض بوڑھانے کے ہیں۔جن کو بھی قرنطین کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.