ETV Bharat / bharat

بی جے پی کی نئی ٹیم کا اعلان - جے پی نڈا کی نئی ٹیم

پارٹی نے قومی وزیر عہدہ پر محترم ونود تاوڑے، ونود سونکر، وشیشور ٹوڈو، ستیہ کمار، سنیل دیودھر، اروند میمن، ہریش دویدی، محترمہ پنکجا منڈے، اوم پرکاش ہاجرا، ڈاکٹر نریندرسنگھ، محترمہ وجیا راہٹکراور محترمہ الکا گرجر کو مقرر کیا ہے۔

نڈا نے نئی ٹیم کا اعلان کیا، 12 نائب صدر، 8 جنرل سکریٹری بنائے

author img

By

Published : Sep 26, 2020, 7:58 PM IST

Updated : Sep 26, 2020, 11:02 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے اپنی پارٹی کی نئی ٹیم کا اعلان کیا جس میں 12 نائب صدر، آٹھ قومی جنرل سکریٹری، ایک قومی جنرل سکریٹری (تنظیم) تین قومی معاون جنرل سکریٹری (تنظیمی)، 13 قومی سکریٹریز اور ایک خزانچی ہوں گے۔

نڈا نے اس کے علاوہ مورچہ تنظیموں کے سربراہان کی تقرری کے ساتھ ہی 23 لوگوں کو قومی ترجمان مقرر کیا ہے۔

رکن اسمبلی رمن سنگھ، محترمہ وسندھرا راجے سندھیا، رکن پارلیمنٹ رادھا موہن سنگھ، ویجینت جے پانڈا، رگھوبرداس، مکل رائے، رکن پارلیمنٹ ریکھاورما، اننپورنا دیوی، بھارتی بین شیال، ڈی کے ارونا، ایم چوبا اے او اور عبداللہ کٹّی قومی نائب صدر مقرر کیے گئے ہیں۔

رکن پارلیمنٹ بھوپیندریادو، ارون سنگھ، دشینت کمار گوتم، دلیپ سیکیا، کیلاش وجے ورگیہ، محترمہ ڈی پروندیشوری، رکن اسمبلی سی ٹی روی اور ترون چک کو قومی جنرل سکریٹری بنایا گیا ہے۔

بی ایل سنتوش قومی جنرل سکریٹری (تنظیم) اور وی ستیش، سودان سنگھ اور شیو پرکاش قومی شریک تنظیم جنرل سکریٹری ہوں گے۔

پارٹی نے قومی وزیر عہدہ پر محترم ونود تاوڑے، ونود سونکر، وشیشور ٹوڈو، ستیہ کمار، سنیل دیودھر، اروند میمن، ہریش دویدی، محترمہ پنکجا منڈے، اوم پرکاش ہاجرا، ڈاکٹر نریندرسنگھ، محترمہ وجیا راہٹکراور محترمہ الکا گرجر کو مقررکیا ہے۔

راجیش اگروال کو خزانچی بنایا گیا ہے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ انل بلونی کو چیف ترجمان ومیڈیا انچارج اور سنجے میوکھ کو میڈیا معاون انچارج کے طور برقرارکھا ہے۔
سمبت پاترا، سودھانشو تریویدی، سید شاہ نواز حسین، راجیو پرتاپ روڈی، نوین ایس کوہلی، راجیو چندرشیکھر، گورو بھاٹیہ، سید ظفر اسلام، ٹام وڈکّن، محترمہ سنجو ورما، گوپال کرشن اگروال، اقبال سنگھ لال پورا، سردار آر پی سنگھ، جے وردھن سنگھ راٹھور، محترمہ اپراجتا سارنگی، محترمہ حنا گاوت، گروپرکاش، ممہون لمو کیکون، محترمہ نپورشرما، راجیو بشٹ اور کے کے شرما کو پارٹی کا قومی ترجمان بنایا گیا ہے۔
رکن پارلیمنٹ راجکمار چاہر کو بی جے پی کسان مورچہ، رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ یوامورچہ، جمال صدیقی اقلیتی مورچہ، رکن پارلیمنٹ سمیر اورانو کو شیڈول ٹرائب مورچہ اور لال سنگھ آریہ کو شیڈول کاسٹ مورچہ کا صدر مقررکیا گیا ہے۔

Last Updated : Sep 26, 2020, 11:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.