ETV Bharat / bharat

عمران خان کو مدعو نہیں کرنا بھارت کا داخلی معاملہ: پاکستان - حلف برداری

پاکستان نے عمران خان کو نریندر مودی کی حلف برداری تقریب میں مدعو نہ کرنے کے پیش نظر کہا کہ 'یہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے'۔

عمران خان کو مدعو نہیں کرنا بھارت کا داخلی معاملہ: پاکستان
author img

By

Published : May 28, 2019, 11:47 AM IST

Updated : May 28, 2019, 3:22 PM IST

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسٹر مودی نے اپنی انتخابی مہم میں صرف پاکستان کو کوسہ اب ہم یہ امید نہیں کرسکتے کہ وہ اتنی جلدی اس سے باہر نکلیں گے۔
ہندوستان نے وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب کے لئے تمام بمسٹیك ممالک کے رہنماؤں کو مدعو کیا ہے۔
بمسٹیك ممالک میں بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال، سری لنکا، میانمار اور تھائی لینڈ شامل ہیں۔
2014 میں وزیراعظم کے حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف نےشرکت کی تھی۔
واضح رہے کہ 14 فروری کو جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے قافلے پر ہوئے خود کش حملے میں 44 جوانوں کی ہلاکت کے بعد سے ہی دونوں ممالک کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 28, 2019, 3:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.