ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبریں - Important national

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر۔

Important national
Important national
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 7:58 AM IST

ملک کے پہلا پوسٹ کوویڈ کلینک دہلی کے راجیو گاندھی سپر اسپیشلیٹی اسپتال میں آج سے کھل جائے گا۔ وزیر اعلی اروند کیجریوال اور وزیر صحت ستیندر جین آج اس کا افتتاح کریں گے۔

پوسٹ کوویڈ کلینک
پوسٹ کوویڈ کلینک

سی بی آئی اور ای ڈی کی کارروائی پر رہے گی نظر۔

سوشانت سنگھ کیس معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب اس معاملے میں پہلے سے جانچ میں جٹی ای ڈی اور سی بی آئی کیا کرتی ہے، آج اس پر نظر رہے گی۔

آج وزیر اعظم ملک کے 20 کچرے اٹھانے والوں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 20 اگست کو ملک بھر کے 20 کچرا اٹھانے والے خواتین اور مردوں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ پی ایم مودی کچرا اٹھانے والے 20 لوگوں سے بات چیت کے دوران صفائی مہم کو تیز کرنے کی اپیل بھی کریں گے۔

آج پنڈت جسراج کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

پنڈت جسراج 17 اگست کی شام 5.15 بجے نیو جرسی میں فوت ہوگئے تھے۔ پنڈت جی کی لاش بدھ کے روز ممبئی پہنچی۔ کنبہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پنڈت جسراج کی آخری رسومات 20 اگست کو ریاستی اعزاز کے ساتھ ہوگی۔ پدما وبھوشن پنڈت جسراج کچھ عرصہ سے اپنے کنبے کے ساتھ امریکہ میں تھے۔

آج پنڈت جسراج کی آخری رسومات ادا کی جائے گی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.