- کوزی کوڈ ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا طیارہ حادثہ کا شکار
- کیرالہ میں بھاری تباہی، مٹی کا تودہ گرنے سے متعدد ہلاک و زخمی
- کانگریس-چینی کمیونسٹ پارٹی کے مابین معاہدہ سے متعلق درخواست پر سماعت سے انکار
- نئے ایل جی کی افسران کے ساتھ پہلی میٹنگ
- اسدالدین اویسی کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست
- سری لنکا: پارلیمانی انتخابات میں راج پکشے کی پارٹی کی شاندار جیت
- اوڑیشہ میں آج سے تین دنوں تک کے لئے لاک ڈاؤن
- پنجاب اور ہریانہ کا موسم بدلنے کا آثار، کچھ جگہوں پر ہو سکتی ہے بارش
- پیجاب کے تین اضلاع میں آج سے رات 9 بجے سے 5 بجے صبح تک کے لئے کرفیو نافذ
- آئی سی سی کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 بھارت میں کھیلا جائے گا
آج دن بھر کی اہم خبروں پرایک نظر - کیرالہ میں بھاری تباہی
ملک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر۔
آج دن بھر کی اہم خبروں پرایک نظر