ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر - طلاق ثلاثہ کے خاتمے

ملک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر۔

آج دن بھر کی اہم خبریں ایک نظر میں
آج دن بھر کی اہم خبریں ایک نظر میں
author img

By

Published : Jul 31, 2020, 8:22 AM IST

  1. بی جے پی طلاق ثلاثہ کے خاتمے کے دن کو 'مسلم مہیلا ادھکار دیوس' کے طور پر منائے گی
    آج دن بھر کی اہم خبریں ایک نظر میں
  2. سپریم کورٹ یو جی سی سرکلر کے خلاف درخواست کی آج سماعت کرے گی
  3. دہلی کانگریس ایس ڈی ایم سی کے ذریعہ ٹیکس میں اضافے کے خلاف احتجاج کرے گی
  4. راجستھان کے دو اراکین اسمبلی کو نوٹس دینے کے لئے اے سی بی کی ٹیم دہلی جائے گی
  5. پانچ اگست کی پہلی برسی پر تقاریب کے لیے تیاریاں تیز
  6. ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے ٹرسٹ کا اعلان
  7. ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے لیے پرینکا گاندھی کا یوگی کوخط
  8. امریکہ: ٹرمپ کا صدارتی انتخابات کو موخر کرنے کا مشورہ
  9. اوم پرکاش اتراکھنڈ کے نئے چیف سکریٹری کی حیثیت سے حلف لیں گے
  10. ان لاک 3.0: اوڈیشہ کے چیف سکریٹری آج پریس کانفرنس کریں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.