- وزیر اعظم کی 'من کی بات' آج
وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح 11 بجے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' کے ذریعے عوام سے خطاب کریں گے۔
![وزیر اعظم نریندر مودی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/8175020_modi.jpg)
نریندر مودی کے پروگرام من کی بات کا آج 67 واں ایڈیشن ہوگا جس میں وہ کرگل وجے دیوس اور کورونا وائرس سے جنگ بارے میں گفتگو کر سکتے ہیں۔