ETV Bharat / bharat

آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے والے کو اہم ہدایت

متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو آئی فون اور آئی پیڈ پر انسٹال میل ایپ کا استعمال فوری روکنے کی ہدایت دی ہے۔

Important instructions for iPhone and iPad users
آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے والے کو اہم ہدایت
author img

By

Published : May 2, 2020, 3:58 PM IST

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابوظبی ڈیجیٹل اتھارٹی نے آئی فون صارفین کو ڈیوائسز میں پہلے سے انسٹال آئی میل سیکورٹی اور پرائیویسی خدشات کی بنیاد پر ہر گز استعمال نہ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں ابوظبی ڈیجیٹل اتھارٹی نے میل ایپ کی سیکورٹی میں کمزوریاں سامنے آنے کے بعد صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ ان کا ڈیٹا ہیکرز کے سامنے بے نقاب ہو سکتا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی اتھارٹی نے سفارش کی ہے کہ صارفین اس وقت تک متبادل میل ایپس کا انتخاب کریں جب تک کہ ایپل اٹھائے گئے سکیورٹی خدشات کو دور کرنے کے لیے کوئی تدبیر نہیں کرتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.