ETV Bharat / bharat

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن کتنا اہم ہے نظر ڈالتے ہیں ۔۔۔۔۔

1493 سیاح کرسٹفر کولمبس نے اپنے دوسر مشن کے دوران ریڈونڈا جزیرہ کی تلاش کی۔ یہ جزیرہ انٹیگا سے 34 میل کی دوری پر واقعہ ہے۔

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن کتنا اہم ہے
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 7:57 AM IST

1781 برطانیہ نے بھارت کے جنوبی علاقہ ناگا پٹنم پر قبضہ کیا۔

1817 ایران کے مذہبی پیشوا اور بہائی مذہب کے بانی مرزا حسین علی نوری کی پیدائش تحران میں ہوئی۔

1847 برطانوی ڈاکٹر سر جیمس ینگ سمپسن نے انیستھیٹک کے شکل میں پہلی بار کلوروفارم کا تجربہ کیا۔

1866 چینی مفکر، سائینسداں، سیاستداں اور جمہوری چین کے پہلے صدر سن یت سین کی پیداءش ہوءی۔ انہیں جمہوری چین کا باباءے قوم بھی کہا جاتا ہے۔

1923 جرمن تانا شاہ ایڈولف ہٹلر کو اسی ماہ آٹھ نومبر کو تختہ پلٹنے کی سازش میں گرفتار کیا گیا۔

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن کتنا اہم ہے

1946 بنارس ہندو یونیورسیٹی کے بانی اور بھارت رتن انعام سے سرفراز ہو چکےپنڈت مدن موہن مالویے کا اتر پرپردیش میں انتقال ہوا۔

1969 پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کا انتقال برطانیہ کے لندن میں ہوا۔

1970 حافظ ال اسد نے تختہ پلٹ شام کے صدر بنے ۔ تختہ پلٹنے کے وقت وہ شام کے وزیر دفاع تھے۔

1974 جنوبی افریقہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نسلی پالیسیز کی وجہ برخواست کر دیا گیا۔

1984 ایک روپیہ کا برطانوی نوٹوں کے چلن کو منسوخ کر ایک روپیے کا سکہ جاری کیا گیا۔

1996 سعودی فضایءہ بویءنگ 747 اور کزاخستان کے فضایءہ کے درمیان فضا میں تصادم ہوا۔ فضاءیہ میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوءی۔ یہ حادثہ دہلی کے نزدیک فضا میں پیش آیا تھا۔

1999 ترکی میں زلزلے میں کم از کم 834 افراد ہلاک جبکہ تین ہزار سے زاءد افراد زخمی ہوءے۔ اس زلزلے میں 10 سے 25 ارب امریکی ڈالر کا نقصان ہوا۔

2001 امریکی فضاءیہ کا فلاءٹ 587 حادثے کا شکار 265 افراد ہلاک ہوءے۔

1990 سر ٹم برنرس لی اور رابرٹ سی نے رسمی طور پر ورلڈ واءڈ ویب کی پیشکش کی۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.