- سنہ 1748 فرانس اور آسٹریا کے درمیان جنوبی ہالینڈ کے قضیہ پر معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
- سنہ 1899 مجاہد آزادی اودھم سنگھ کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1904 دہلی سے ممبئی کے درمیان ملک کی پہلی كراس کنٹری موٹر کار ریلی کا افتتاح کیا گیا۔
- سنہ 1925 بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1929 گجراتی ادیب تارک مہتا کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1977 سوویت روس نے مشرقی قازق علاقے میں جوہری تجربہ کیا۔
- سنہ 1978 میں سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو جیل سے رہا کیا گیا تھا۔
- سنہ 1997 اڈیشہ میں جنتا دل سے ٹوٹ کر الگ ہوئی پارٹی کا نام بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) رکھا گیا۔
- سنہ 1999 ملک کے نویں صدر شنکر دیال شرما کا انتقال ہوا۔
- سنہ 2004 ریکٹراسکیل پر 9.3 کی شدت والے زلزلے سے آئی سونامی کی وجہ سے سری لنکا، بھارت، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، ملائیشیا، مالدیپ اور آس پاس کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، جس میں دو لاکھ تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- سنہ 2006 آسٹریلیا کے اسپن بالر شین وارن نے بین الاقوامی ٹسٹ کرکٹ میں 700 وکٹ لے کر تاریخ رقم کی۔
- سنہ 2012 چین کے دارالحکومت بیجنگ سے گوانگژو شہر تک بنائے گئے دنیا کے سب سے طویل ہائی سپیڈ ریلوے کو کھولا گیا۔
- سنہ 2015 معاصر ہندی شاعری کے مشہورشاعر پنکج سنگھ کا انتقال ہوا۔
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت - بھارت سمیت دنیا کی تاریخ
بھارت سمیت دنیا کی تاریخ میں 26 دسمبر کیوں اہمیت کا حامل ہے آیئے جانتے ہیں، اس کے چند اہم ترین واقعات۔
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
- سنہ 1748 فرانس اور آسٹریا کے درمیان جنوبی ہالینڈ کے قضیہ پر معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
- سنہ 1899 مجاہد آزادی اودھم سنگھ کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1904 دہلی سے ممبئی کے درمیان ملک کی پہلی كراس کنٹری موٹر کار ریلی کا افتتاح کیا گیا۔
- سنہ 1925 بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1929 گجراتی ادیب تارک مہتا کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1977 سوویت روس نے مشرقی قازق علاقے میں جوہری تجربہ کیا۔
- سنہ 1978 میں سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو جیل سے رہا کیا گیا تھا۔
- سنہ 1997 اڈیشہ میں جنتا دل سے ٹوٹ کر الگ ہوئی پارٹی کا نام بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) رکھا گیا۔
- سنہ 1999 ملک کے نویں صدر شنکر دیال شرما کا انتقال ہوا۔
- سنہ 2004 ریکٹراسکیل پر 9.3 کی شدت والے زلزلے سے آئی سونامی کی وجہ سے سری لنکا، بھارت، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، ملائیشیا، مالدیپ اور آس پاس کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، جس میں دو لاکھ تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- سنہ 2006 آسٹریلیا کے اسپن بالر شین وارن نے بین الاقوامی ٹسٹ کرکٹ میں 700 وکٹ لے کر تاریخ رقم کی۔
- سنہ 2012 چین کے دارالحکومت بیجنگ سے گوانگژو شہر تک بنائے گئے دنیا کے سب سے طویل ہائی سپیڈ ریلوے کو کھولا گیا۔
- سنہ 2015 معاصر ہندی شاعری کے مشہورشاعر پنکج سنگھ کا انتقال ہوا۔
Intro:Body:Conclusion: