ETV Bharat / bharat

امپھال: شاپنگ مال کے قریب دھماکہ

منی پور کی راجدھانی امپھال کے چنگمریانگ میں شاپنگ مال کے قریب دھماکہ ہوا تاہم کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

author img

By

Published : Dec 6, 2019, 11:54 PM IST

شاپنگ مال کے قریب دھماکہ
شاپنگ مال کے قریب دھماکہ

شاپنگ مال کے قریب جس وقت دھماکہ ہوا اس وقت آس پاس کوئی شخص بھی موجود نہیں تھا۔

قیاس لگایا جا رہا ہے کہ دھماکے میں آئی ای ڈی کا استعمال کیا گیا ہوگا۔

پولیس نے جائے حادثہ کی باریکی بینی سے جانچ اور تلاشی لی۔

پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ 'دھماکہ کرنے کے لیے موبائل فون کا استعمال کیا گیا ہوگا۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.