ETV Bharat / bharat

آئی ایم اے دھوکہ دہی کیس کی جانچ سی بی آئی کے سپرد - IMA fraud case

رواں برس 15 جون کو بنگلور کے وکیل رحمت اللہ کوتوال کی جانب سے ریاستی حکومت کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا تھا جس میں آئی ایم اے (آئی مونیٹری ایڈوائزری) حلال سرمایہ کاری کے نام پر کی گئی دھوکہ دہی معاملہ کو سی بی آئی کے سپرد کیا جائے۔

آئی ایم اے دھوکہ دہی کیس
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 7:46 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:48 PM IST

آئی ایم اے کے تعلق داخل کی گئی مفاد عامہ کی شنوائی کے دوران ریاستی حکومت کے وکیل نے بتایا کہ وہ آئی ایم اے کیس کو سی بی آئی کے حوالے کرنا چاہتی ہے اور اس نتیجہ میں ہائی کورٹ کے دو ججز کی بینچ چیف جسٹس سری نواس اور جسٹس محمد نواز نے یہ فیصلہ صادر کیا کہ یہ معاملہ سی بی آئی کے سپرد کیا جارہا ہے،

ایڈوکیٹ رحمت اللہ کوتوال ، ویڈیو

ایڈوکیٹ رحمت اللہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ آئی ایم اے کی عرضی جو انہوں نے ریاستی حکومت کو پیش کی تھی اس پر غور کرنے کے بعد کیس سی بی آئی کے سپرد کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ جانچ اب ہائی کورٹ کی نگرانی میں سی بی آئی کرے گی۔

Intro:آئ. ایم. اے دھوکہ دہی معاملہ کی جانچ سی. بی. آئ کے سپرد

Body:آئ. ایم. اے دھوکہ دہی معاملہ کی جانچ سی. بی. آئ کے سپرد

بنگلورو: بتاریخ 15 جون 2019 کو شہر کے معروف وکیل رحمت اللہ کوتوال کی جان سے ریاستی حکومت کو ایک یادداشت پیش کی گئی تھی کہ آئ. ایم. اے (آئ مونیٹری ایڈوائزری) حلال سرمایۂ کاری کے نام پر کک گئی دھوکہ دہی معاملہ کو سی. بی. آئ کے سپرد کیا جائے. اس سلسلے میں ریاستی ہائی کورٹ میں ایک پی. آئ. ایل بھی ڈالی گئی تھی.

آج آئ ایم. اے کے متعلق ڈالی گئی پی. آئ. ایل کی سنوائی کے دوران ریاستی حکومت کے وکیل نے سو موٹو بتایا کہ وہ آئ. ایم. اے کیس کو سی. بی. آئ کے حوالے کرنا چاہتی ہے اور اس یے نتیجہ میں ہائی کورٹ کے دو ججز کے بینچ چیف جسٹس سرینیواس ووکا اور جسٹس محمد نواز نے یہ فیصلہ صادر کیا کہ یہ معاملہ سی. بی. آئ کے سپرد کیا جارہا ہے.

اڈووکیٹ رحمت اللہ نے ای. ٹی. وی بھارت کو بتایا کہ آئ. ایم. اے کی عرضی جو انہوں نے ریاستی حکومت کو پیش کی تھی اس پر غور کر سی. بی. آئ کے حوالے کیا گیا ہے. انہوں نے کہا کہ یہ جانچ اب ہائی کورٹ کی نگرانی میں سی. بی. آئی کریگی.

بائٹس...
1. ایڈووکیٹ رحمت اللہ کوتوال، بنگلور

The video is being uploaded...

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:48 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.