ETV Bharat / bharat

میوات میں مثالی شادی، جہیز میں محض ایک روپیہ دیا

میوات ہی نہیں ملک بھر میں میں جہیز ایک ایک ناسور بن چکا ہے۔ کتنی غریب بیٹیاں جہیز کا بندوبست نا ہونے کی وجہ سے گھروں میں کنواری بیٹھی رہتی ہیں۔

Ideal wedding in Mewat, just one rupee given in dowry
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 11:09 PM IST

Updated : Nov 12, 2019, 11:22 PM IST

شادی کے بعد بھی جہیز کی وجہ سے کتنی بہؤوں کو موت کی گھاٹ اتارا جا چکا ہے، لیکن ریاست ہریانہ کے میوات میں ایک مثالی شادی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

میوات میں مثالی شادی

اس مثالی شادی میں محض ایک روپیہ کے ساتھ بیٹی وداعی عمل میں آئی۔ نوح کے پٹیل واٹیکا میں رمضان چودھری کی بیٹی ڈاکٹر شمع پروین کا نکاح انجینیئر طہٰ خان کے ساتھ عمل آیا۔

شادی میں شرکت کرنے پہنچے یوگیندر یادو نے کہا کہ اس شادی کی خاص بات یہ رہی کہ اس میں لین دین کی رسم کو ختم کیا گیا۔وہ اس عمل سے بے حد خوش ہیں، تمام کے لیے قابل تقلید ہے۔

اس شادی کی تقریب میں سوراج انڈیا پارٹی کے سربراہ یوگیندر یادو،نوح سے ممبر اسمبلی آفتاب احمد، فیروزپورجھرکا سے ممبر اسمبلی مامن خان انجنیئر، ہتھین سے کانگریس کے امیدوار رہے چودھری اسرائیل، سوہنا میوات سے سیاسی رہنما جاوید احمد، معروف سماجی کارکن عمر محمد پاڈلہ،اسلم گوروال، میوات وکاس سبھا کے صدر سلام الدین ایڈووکیٹ سمیت میوات کے کئی سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

لڑکی کے والد رمضان چودھری ایک معروف سماجی کارکن ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ جہیز جیسے ناسور پر لگام لگانا چاہتے ہیں۔آج وہ کافی خوش ہیں کہ اپنی بیٹی کو بنا جہیز کے وداع کر رہے ہیں، اس نیک کام میں لڑکے طہٰ خان کے والد حسن خان کا تعاون بھی نا قابل فراموش ہے۔

لڑکے والد حسن خان نے کہا کہ انھیں اسلام نے سادگی سے شادی کرنے کی تعلیم دی ہے اور لالچ سے دور رہنے کی تلقین کی ہے۔

Intro:

Body:میوات ہی نہیں ملک بھر میں میں جہیز ایک ایک ناسور بن چکا ہے۔ کتنی غریب بیٹیاں جہیز کا بندوبست نا ہونے کی وجہ سے گھروں میں کنواری بیٹھی رہتی ہیں۔
شادی کے بعد بھی جہیز کی وجہ سے کتنی بہؤوں کو موت کی گھاٹ اتارا جا چکا ہے۔لیکن ریاست ہریانہ کے میوات میں ایک مثالی شادی کا اہتمام کیا گیا ہے۔اس مثالی شادی میں محض ایک روپیہ کے ساتھ بیٹی وداعی عمل میں آئی۔رمضان چودھری کی بیٹی ڈاکٹر شمع پروین کا نکاح انجینیئر طہٰ خان کے ساتھ پٹیل واٹیکا نوح میں عمل آیا۔
شادی میں شرکت کرنے پہنچے یوگیندر یادو نے کہا کہ اس شادی کی خاص بات یہ رہی کہ اس میں لین دین کی رسم کو ختم کیا گیا۔میں اس عمل سے بے حد خوش ہوں۔یہ سبھی کیلئے قابل تقلید ہے۔

یہ کوئی عام شادی نہیں تھی بلکہ لڑکی کے والد ایڈوکیٹ رمضان چودھری کے سماجی قد کی وجہ سے علاقہ کے سبھی سیاسی قائدین لڑکی کو دعائیں دینے پہنچے۔ سوراج انڈیا پارٹی کے سربراہ یوگیندر یادو ،نوح سے ممبر اسمبلی آفتاب احمد،فیروزپورجھرکا سے ممبر اسمبلی مامن خان انجنیئر،ہتھین کانگریس کے امیدوار رہے چودھری اسرائیل،سوہنا میوات سے سیاسی رہنما جاوید احمد، معروف سماجی کارکن عمر محمد پاڈلہ،اسلم گوروال،میوات وکاس سبھا کے صدر سلام الدین ایڈووکیٹ سمیت میوات کے تقریبا سبھی سیاسی سماجی اور مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی۔

لڑکی کے والد رمضان چودھری ایک معروف سماجی کارکن ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم جہیز جیسے ناسور پر لگام لگانا چاہتے ہیں۔آج میں کافی خوش ہوں کہ اپنی بیٹی کو بنا جہیز کے وداع کر رہا ہوں اس نیک کام میں لڑکے طہٰ خان کے والد حسن خان کا تعاون بھی نا قابل فراموش ہے۔
لڑکے والد حسن خان نے کہا ہمیں ہمارے دین نے سادگی سے شادی کرنے کی تعلیم دی ہے اور لالچ سے دور رہنے کی تلقین کی ہے۔

بائٹ یوگیندر یادو (سربراہ سوراج انڈیا پارٹی)
ایڈووکیٹ رمضان چودھری(لڑکی کے والد)
حسن خان دہلی (لڑکے کے والد)
براہ کرم وائس اوور کے ساتھ خبر لگائیں۔۔۔موثر خبر لگے گی۔

Conclusion:
Last Updated : Nov 12, 2019, 11:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.