ETV Bharat / bharat

دیو بند میں تین طلاق کا واقعہ

تین طلاق پر قانون بنتے ہی سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں طلاق کے معاملوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ اسی طرح کا ایک معاملہ دیوبند کوتوالی علاقہ میں پیش آیا ہے جہاں شوہر سلیم نے فون پر اپنی اہلیہ رخسار کو گالیاں دیتے ہوئے تین طلاق دے دی۔

author img

By

Published : Aug 10, 2019, 8:39 PM IST

دیو بند میں تین طلاق کا واقعہ

تین طلاق پر قانون بنتے ہی سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں طلاق کے معاملوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ اسی طرح کا ایک معاملہ دیوبند کوتوالی علاقہ میں پیش آیا ہے جہاں شوہر سلیم نے فون پر اپنی اہلیہ رخسار کو گالیاں دیتے ہوئے تین طلاق دے دی۔

اپنی اہلیہ کو تین طلاق دے کر شوہر نے ہی طلاق کا آڈیو وائرل کردیا، واقعہ کی اطلاع جیسے ہی متاثرہ خاتون نے اپنے اہل خانہ کو دی تو اس کے اہل خانہ کے ہوش اڑ گئے، جس کے بعد متاثرہ نے دیوبند کوتوالی میں شوہر کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے تحریر دی ہے۔

دیو بند میں تین طلاق کا واقعہ
دیو بند میں تین طلاق کا واقعہ

متاثرہ خاتون رخسار کی شادی دیوبند کے محلہ پٹھان پورہ کے باشندہ سلیم کے ساتھ ہوئی تھی ۔ سی او اجے شرما نے بتایا کہ تحریر مل گئی ہے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ متاثرہ رخسارنے بتایاکہ گزشتہ 7 اگست کو اس کا شوہر اس کو دیوبند کچہری میں ملا تھا جہاں اس نے اس کو تین بار طلاق دی۔

دیو بند میں تین طلاق کا واقعہ

اتنا ہی نہیں بلکہ اس نے فون کرکے پہلے مجھے گالیاں دیں اور پھر مجھے تین طلاق دیدی جس کا آڈیو بھی اس نے وائرل کردیا۔ متاثرہ نے بتایاکہ اس کے شوہر نے پہلے ہی دوسری شادی کرلی ہے، اس کی مخالفت کرنے پر وہ مسلسل جہیزکے لئے ہراساںکرتا تھا۔ متاثرہ نے کوتوالی میں تحریر دے کر انصاف کی فریاد کی ہے۔

سی او اجے شرما نے بتایاکہ رخسار زوجہ سلیم محلہ بیرون کوٹلہ نے اپنی تحریر میں بتایا ہے اس کا شوہر اس کے ساتھ مارپیٹ کرتا ہے اور جہیز کے لئے اس کااستحصال کرتاہے، اس کے شوہر نے گزشتہ روز اس کو تین طلاق دے دی ۔ اس سلسلہ میں کوتوالی انچارج دیوبند کو فوری طورپر جانچ کرکے ملزم شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائے جانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور(دیوبند)

تین طلاق پر قانون بنتے ہی سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں طلاق کے معاملوںمیں اضافہ ہونے لگا ہے،اسی طرح کا ایک معاملہ دیوبند کوتوالی علاقہ میں پیش آیاہے، جہاں شوہر سلیم نے فون پر اپنی اہلیہ رخسار کو گندی گالیاں دیتے ہوئے تین طلاق دے دی،اپنی اہلیہ کو تین طلاق دے کر شوہر نے ہی طلاق کا آڈیو وائرل کردیا، واقعہ کی اطلاع جیسے ہی متاثرہ خاتون نے اپنے اہل خانہ کو دی تو اس کے اہل خانہ کے ہوش اڑ گئے، جس کے بعد متاثرہ نے

Body:دیوبند کوتوالی میں شوہر کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے تحریر دی ہے۔ متاثرہ خاتون رخسار کی شادی دیوبند کے محلہ پٹھانپورہ کے باشندہ سلیم کے ساتھ ہوئی تھی ۔ سی او اجے شرما نے بتایا کہ تحریر مل گئی ہے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ متاثرہ رخسارنے بتایاکہ گزشتہ 7 اگست کو اس کا شوہر اس کو دیوبند کچہری میں ملا تھا جہاں اس نے اس کو تین بار طلاق دی ،اتنا ہی نہیں بلکہ اس نے فون کرکے پہلے مجھے گندی گندی گالیاں دی اور پھر مجھے تین طلاق دے ،جس کا آڈیو بھی اس نے وائرل کردیا۔ متاثرہ نے بتایاکہ اس کے شوہر نے پہلے ہی دوسری شادی کرلی ہے، اس کی مخالفت کرنے پر وہ مسلسل جہیزکے لئے ہراساںکرتا تھا۔ متاثرہ نے کوتوالی میں تحریر دے کر انصاف کی فریاد لگائی ہے۔ سی او اجے شرما نے بتایاکہ رخسار زوجہ سلیم محلہ بیرون کوٹلہ نے اپنی تحریر میں بتایا ہے اس کا شوہر اس کے ساتھ مارپیٹ کرتا ہے اور جہیز کے لئے اس کااستحصال کرتاہے، اس کے شوہر نے گزشتہ روزاس کو تین طلاق دے دی ۔ اس سلسلہ میں کوتوالی انچارج دیوبند کو فوری طورپر جانچ کرکے ملزم شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائے جانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Conclusion:بائٹ1: رخسار (متاثرہ خاتون)

بائٹ2: سی او دیوبند اجے شرما 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.