ETV Bharat / bharat

' پولیس نے بھی میری فریاد نہیں سنی'

شمال مشرق دہلی کے سیما پوری علاقے کی رہنے والی ریانیگی نے اپنے شوہر کی زیادتی اور بچوں کے اغوا کیے جانے کے تعلق سے سیما پوری تھانے میں تحریری شکایت درج کرائی تھی، متاثرہ ریا کا کہنا ہے کہ ملی بھگت سے پولیس کاروائی نہیں کر رہی ہے۔

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 6:44 PM IST

' پولیس نے بھی میری فریاد نہیں سی'
' پولیس نے بھی میری فریاد نہیں سی'

قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرق دہلی کے سیما پوری علاقے میں 31 سالہ ریانیگی نے اپنے شوہر راجکمار پر تشدد کرنے اور بچوں کو اغوا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ریانیگی تحریری شکایت لےکر سیماپوری پولیس تھانے گئیں تھیں، لیکن ان کا الزام ہے کہ وہاں میری بات نہیں سنی گئی۔

' پولیس نے بھی میری فریاد نہیں سی'

متاثرہ ریا کا کہنا ہے کہ میرے شوہر کا دوسری خاتون سے ناجائز تعلقات ہے، جس کی بنا پر وہ مجھے چھوڑنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ اور اس بابت وہ میرے ساتھ ساتھ میرے بچوں پر بھی ظلم و زیادتی کرتے تھے، پٹائی کے سبب میرا ہاتھ بھی ٹوٹ گیا، سر میں بھی شدید چوٹ پہنچی ہے۔

ان ظلم و زیادتی کے تعلق سے میں نے سیما پوری تھانہ میں تحریری شکایت دی تھی، لیکن میری فریاد نہیں سنی گئی۔ ریا کا الزام ہے کہ میرے سسرال والوں کا مجرمانہ بیک گراؤنڈ ہے، جس کی ملی بھگت سے پولیس کاروائی نہیں کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

پانچ سائبر دھوکے باز گرفتار

ابھی تک پولیس نے نہ ہی شوہر راجکمار کو گرفتار کیا ہے،اور نہ ہی میرے بچے ملے ہیں۔مقامی پولیس کی ملی بھگت سے معاملہ جوں کا توں پڑا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.