- 1568، اکبر نے چتور گڑھ پر حملہ کیا۔
- 1740، ماریہ تھیریسا آسٹریا، ہنگری اور بوہمیا کی حکمراں بنیں۔
- 1774، کولکاتہ (اس وقت کلکتہ) بھارت کی راجدھانی بنا۔
- 1822، لندن سنڈے ٹائمس کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔
- 1880ایمسٹرڈم اوپن یونیورسٹی قائم ہوئی۔
- 1904،چلی اور بولیویا نے امن اور دوستی معاہدہ پر دستخط کئے۔
- 1905، روس میں گیارہ دن تک چلی تاریخی ہڑتال کی شروعات ہوئی۔
- 1947، امریکہ اور پاکستان نے سفارتی تعلقات قائم کئے۔
- 1962چین نے بھارت پر حملہ کیا اور اروناچل پردیش کے راستہ بھارتی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
- 1963جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلااور آٹھ دیگر کے خلاف غداری کا معاملہ شروع ہوا۔
- 1970، سید برے نے صومالیہ کو سوشلسٹ ریاست اعلان کیا۔
- 1991، اترکاشی میں 6.8شدت کے زلزلہ سے 1000سے لوگوں کی موت۔
- 2004بنگلہ دیش میں تین سابق فوجی حکام کو موت کی سزا سنائی گئی۔
- 2007، امریکہ کے صدر جارج بش نے میانمار کے فوجی حکمرانوں کے خلاف نئی پابندی لگانے کا اعلان کیا۔
- 2011، لیبیا پر چالیس برس تک راج کرنے والے محمد قذافی خانہ جنگی میں مارے گئے۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور عالمی تاریخ میں 20 اکتوبر کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں-
تاریخ میں آج
- 1568، اکبر نے چتور گڑھ پر حملہ کیا۔
- 1740، ماریہ تھیریسا آسٹریا، ہنگری اور بوہمیا کی حکمراں بنیں۔
- 1774، کولکاتہ (اس وقت کلکتہ) بھارت کی راجدھانی بنا۔
- 1822، لندن سنڈے ٹائمس کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔
- 1880ایمسٹرڈم اوپن یونیورسٹی قائم ہوئی۔
- 1904،چلی اور بولیویا نے امن اور دوستی معاہدہ پر دستخط کئے۔
- 1905، روس میں گیارہ دن تک چلی تاریخی ہڑتال کی شروعات ہوئی۔
- 1947، امریکہ اور پاکستان نے سفارتی تعلقات قائم کئے۔
- 1962چین نے بھارت پر حملہ کیا اور اروناچل پردیش کے راستہ بھارتی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
- 1963جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلااور آٹھ دیگر کے خلاف غداری کا معاملہ شروع ہوا۔
- 1970، سید برے نے صومالیہ کو سوشلسٹ ریاست اعلان کیا۔
- 1991، اترکاشی میں 6.8شدت کے زلزلہ سے 1000سے لوگوں کی موت۔
- 2004بنگلہ دیش میں تین سابق فوجی حکام کو موت کی سزا سنائی گئی۔
- 2007، امریکہ کے صدر جارج بش نے میانمار کے فوجی حکمرانوں کے خلاف نئی پابندی لگانے کا اعلان کیا۔
- 2011، لیبیا پر چالیس برس تک راج کرنے والے محمد قذافی خانہ جنگی میں مارے گئے۔
Intro:Body:
Conclusion:
dzb dfb
Conclusion: