539 ۔ مغربی ایشیا میں واقع ملک پر فارس (ایران) نے قدیم ملک بابل پر قبضہ کیا۔
1216۔ انگلینڈ کے بادشاہ جان کا تاج انگلینڈ کے مشرقی ساحل پر واقع دی واش خلیج میں گر گیا۔
1748۔ ہوانا میں برطانیہ اور اسپین کے درمیان جنگ ہوئی۔
1775۔ امریکہ کے نیویارک میں پہلی بار یوم کولمبس منایا گیا۔
1860۔ برطانیہ اور فرانس کی فوج نے چین کے دارالحکومت بیجنگ پر قبضہ کیا۔
1935۔ معروف سیاست داں، پنجاب کے گورنر اور سابق لوک سبھا اسپیکر شیوراج پاٹل کی پیدائش۔
1964۔ سویت یونین نے بغیر خلائی سوٹ پہنائے خلائی مسافر کو خلا میں روانہ کیا۔
1967۔ مجاہد آزادی ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کا انتقال۔
1967۔ امریکی صوبہ منیسوٹا کے جنگلو ں میں آگ لگنے سے 453 افراد ہلاک ہوگئے۔