ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - بین الاقوامی تاریخ میں آج

بھارت اور عالمی تاریخ میں آج کے دن پیش آنے والے اہم ترین واقعات اس طرح ہیں۔

آج کی تاریخی جھلکیاں
آج کی تاریخی جھلکیاں
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 8:16 AM IST

  • 1500 فرانس کے حکمراں لوئی (12 ویں) اور اراگان کے حکمران نے نیپلس پر حملے کے لیے خفیہ سمجھوتہ کیا۔
  • 1606۔ ترکی اور آسٹریا کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔
  • 1673۔ پولینڈ کے حکمراں جان سوبی ایسکی نے کورجیم (ہالینڈ) میں ترکی کی فوج کو شکست دی۔
  • 1675۔ گرو گوبند سنگھ سکھوں کے گرو منتخب ہوئے۔
  • 1778۔ برطانوی فوج نے فرانسیسیوں سے سینٹ لوسیا (ویسٹ انڈیز) چھین لیا۔
  • 1836۔ چلی میں پیرو بولیویا اتحاد کے خلاف جنگ کا اعلان کیا گیا۔
  • 1888۔ مولانا ابوالکلام آزاد کی پیدائش ہوئی تھی۔
  • 1889۔ واشنگٹن امریکہ کی 42 ویں ریاست بنا۔
  • 1893۔ برطانوی بیچوانا لینڈ کیپ کالونی میں ملا دیا گیا۔
  • 1918۔ جرمنی میں اتحادی ممالک نے پہلی جنگ عظیم میں امن معاہدہ پر دستخط کیے گئے، اس طرح صبح 11 بجے جنگ کا خاتمہ ہوا۔
  • 1918۔ پولینڈ نے آزاد ملک ہونے کا اعلان کیا۔
  • 1925 ۔امریکی فزسٹ رابرٹ اینڈریوز ملیکن نے سب سے پہلے کاسمک شعاعیں دریافت کیں۔
  • 1942۔ دوسری جنگ عظیم میں جرمن فوج فرانس میں لیمونگس اور وچی پر قبضہ کرکے اسپین تک پہنچ گئی جرمن اور اٹلی کی فوج نے کورسکا پر قبضہ کیا۔
  • 1952۔ جان مولن اور واین جانسن نے اپنی 'ایجاد' ویڈیو ریکارڈرکی پہلی بار نمائش کی۔
  • 1958۔ گومیا میں بھارتی دھماکہ خیز اشیاء تیار کرنے والے کارخانے کی شروعات ہوئی۔
  • 1961۔ سوویت یونین کے شہر اسٹالن گراڈ کا نام بدل کر وولگو گراڈ کیا گیا۔
  • 1965۔ ایان اسمتھ نے روڈیشیا کی آزادی کا اعلان کیا۔
  • 1966۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلائی شٹل جیمنی-12 لانچ کیا۔
  • 1968۔ مالدیپ جمہوریہ بنا۔
  • 1971۔ امریکی سنیٹ نے اوکی ناوا جزیرہ جاپان کو سونپنے کے معاہدہ کی تصدیق کی۔
  • 1972۔ امریکہ نے لاگ وینے کا فوجی اڈہ جنوبی ویتنام کو سونپا اور اسی کے ساتھ اس کی ویتنام جنگ سے بالواسطہ ساجھیداری ختم ہوگئی۔
  • 1973۔ نئی دہلی میں ڈاک ٹکٹوں کی پہلی بین الاقوامی نمائش لگائی گئی۔
  • 1973۔ مصر اور اسرائیل نے جنگ بندی سمجھوتے پر دستخط کیے۔
  • 1975۔ انگولا کو 500 برس کی غلامی کے بعد پرتگال سے آزادی ملی۔
  • 1978۔ مامو ن عبدالقیوم مالدیپ کے صدر بنے۔
  • 1982۔ اسرائیل کے فوجی ہیڈکوارٹر میں گیس دھماکہ میں 60 لوگوں کی موت۔
  • 1987۔ بورس یلتسین کو ماسکو کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
  • 1987۔ ونسینٹ وان گوف کی پینٹنگ 'آئریسز' نیویارک میں ریکارڈ 39۔5 کروڑ ڈالر کی قیمت میں فروخت کی گئی۔
  • 1989۔ پیٹر کلادینوف بلغاریہ کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ بنے۔
  • 1990۔ چین نے سلامتی کونسل میں عراق کے خلاف قرارداد پر ویٹو کرنے سے انکار کیا تھا۔
  • 1991۔ اسرائیلی وزیر اعظم اسحق شمیر نے عرب مقبوضہ علاقے واپس نہ کرنے کا اعلان کیا۔
  • 1992۔ اسرائیل بمباروں نے جنوبی لبنان میں چھاپہ ماروں کے ٹھکانوں پر زبردست بمباری کی۔
  • 1992۔ انگلینڈ کے گرجا گھروں نے صدیوں پرانی روایت بدلتے ہوئے خواتین کو پادری بنانے کا فیصلہ کیا۔
  • 1993۔ مغربی فرانس میں 52 گاڑیوں کی ٹکر میں 15 افراد ہلاک اور 47 دیگر زخمی ہو گئے۔
  • 1994۔ لیوناڈو دی ونسی کے 72 صفحات پر مشتمل دستاویز کی نیلامی نیویارک میں تین کروڑ ڈالر میں ہوئی۔
  • 2001۔ تائیوان کو عالمی تجارتی تنظیم میں داخلہ ملا۔
  • 2004۔ فلسطینی صدر یاسر عرفات کا پیرس کے ایک اسپتال میں انتقال ہوا۔
  • 2014۔ پاکستان کے سکھر صوبہ میں ایک بس حادثہ میں 58 لوگ مارے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.