ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - بھارتیہ جن سنگھ کا قیام

بھارت اورعالمی تاریخ میں 21 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:

today history
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 7:17 AM IST

  • سنہ 1296: علاؤالدین خلجی دہلی میں تخت نشین ہوئے۔
  • سنہ 1555: انگلینڈ کی پارلیمنٹ نے فلپ کو شاہ اسپین تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
  • سنہ 1577: گرو رام داس نے امرتسر شہر کی بنیاد رکھی۔
  • سنہ 1727: روس اور چین نے سرحدوں کو درست کرنے کے معاہدے کیے۔
  • سنہ 1805: ٹریفالگر کی لڑائی اسپین کے ساحل پر لڑی گئی ۔
  • سنہ 1830: ہمالیہ کے علاقوں کی دریافت کرنے والے نین سنگھ راوت کی پیدائش۔
  • سنہ 1871: امریکہ (نیو یارک) میں پہلا غیر تجارتی آؤٹ ڈور اتھلیٹک کا آغاز۔
  • سنہ 1889: بھارتی آثار قدیمہ کے ماہر کاشی ناتھ نارائن دیکشت کی پیدائش ۔
  • سنہ 1931: اداکار شمی کپور کی پیدائش۔
  • سنہ 1934: جئے پرکاش نارائن نے کانگریس سوشلسٹ پارٹی کی تشکیل کی۔
  • سنہ 1934: نیتا جی سبھاش چندر بوس نے آزاد ہند فوج کی بنیاد سنگاپورمیں رکھی۔
  • سنہ 1949: اسرائیل کے نویں وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کی پیدائش۔
  • سنہ 1951: بھارتیہ جن سنگھ کا قیام ۔
  • سنہ 1954: بھارت اور فرانس کے مابین ’پانڈیچری‘ ، ’کریکل‘ اور ’ماہے‘ کو جمہوریہ ہند میں شامل کرنے کا معاہدہ۔
  • سنہ 1970: نارمن ای بارلاگ کو نوبل امن اوارڈ سے نوازا گیا۔
  • سنہ 1999: سکارنو پوتری میگھاوتی انڈونیشیا کی نائب صدر منتخب ہوئیں۔
  • سنہ 2005: اجتماعی جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی پاکستان کی مختاراں مائی کو ’سال کی خواتین‘ منتخب کیا گیا۔
  • سنہ 2012: سائنا نہوال نے ڈنمارک اوپن سپر سیریز کا ٹائٹل جیت لیا۔
  • سنہ 2012: ’رومانس کنگ‘ کے خطاب سے معروف فلم ڈائرکٹر یش چوپڑا کا انتقال ۔
  • سنہ 2013: کینیڈا کی پارلیمنٹ نے ملالہ یوسف زئی کو کینیڈا کی شہریت دی۔
  • سنہ 2014: پیرا اولمپک کے مشہور اسپرنٹر آسکر پسٹوریس کو اپنی گرل فرینڈ ریوا اسٹینکیمپ کو قتل کرنے کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنا ئی گئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.