ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟

author img

By

Published : Oct 10, 2020, 6:42 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 10 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

today news
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟

سنہ 1731: مشہور برطانوی سائنسدان ہنری کیونڈش کی پیدائش۔

سنہ 1846: برطانوی ماہر فلکیات ولیم لاسل نے نیپچون کا قدرتی سیٹلائٹ دریافت کیا۔

سنہ 1865: جان ویلسے حیات نے بلیئرڈ بال کا پیٹنٹ حاصل کیا۔

سنہ 1893: فرانس کے پیرس میں کار نمبر پلیٹ کا آغاز۔

سنہ 1910: مدن موہن مالویہ کی صدارت میں وارانسی میں پہلی آل انڈیا ہندی کانفرنس کا انعقاد۔

سنہ 1928: چیانگ کائی شیک چین کی قومی حکومت کے صدر بنے۔

سنہ 1954: مشہور اداکارہ ریکھا کی پیدائش۔

سنہ 1956: آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں سمر اولمپکس کا آغاز ۔

سنہ 1963: جیمز بانڈ کی دوسری فلم ’روس سے پیار‘ لندن میں ریلیز ۔

سنہ 1964: ٹوکیو میں سمر اولمپکس پہلی بار براہ راست ٹی وی پر نشر کیا گیا۔

سنہ 1970: فجی نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔

سنہ 1978: روہنی کھڈیلکر قومی شطرنج مقابلہ جیتنے والی پہلی خاتون۔

سنہ 1978: ڈینیئل اراپ موئی کینیا کے صدر منتخب ہوئے۔

سنہ 1986: سان سلواڈور میں 7.5 شدت والے زلزلہ میں 1،500 افراد ہلاک ہوگئے۔

سنہ 1990: امریکہ کا 67 واں انسانی خلائی مشن ڈسکوری 11 خلا سے واپس لوٹا۔

سنہ 1991: بھارت نے ورلڈ کیرم مقابلہ جیت لیا۔

سنہ 2000: سری لنکا کے سابق وزیر اعظم سریماؤ بندرنائیکے کا انتقال ۔

سنہ 2005: انجیلا مرکل جرمنی کی پہلی خاتون چانسلر بن گئیں۔

سنہ 2010: مشہور گلوکار جگجیت سنگھ کا ممبئی میں انتقال ۔

سنہ 2014: بھارت کے کیلاش ستیارتھی کے لئے نوبل انعام کا اعلان کیا گیا۔

سنہ 2015: ترکی کے شہر انقرہ میں امن ریلی کے دوران ایک بم دھماکے میں کم از کم 95 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوگئے۔

سنہ 2015: جنوبی بھارتی سنیما کی مشہور مزاحیہ اداکارہ منورما کا انتقال ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.