ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟ - ریڈیو اسٹیشن ایل بی سی شروع ہوا

بھارت اور عالمی تاریخ میں 8 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:

world history
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 6:44 AM IST

  • سنہ 1809: پرنس کلیمینس وان میٹرٹچ آسٹریا کی سلطنت کے وزیر خارجہ بنائے گئے ۔
  • سنہ 1821: جنرل جوس ڈی سان مارٹن کی حکومت میں پیرووائی نیوی کا قیام عمل میں لایا۔
  • سنہ 1856: برطانیہ اور چین کے مابین افیون کی دوسری جنگ شروع ہوئی۔
  • سنہ 1860: ایل اینڈ ایس ایف کے مابین ٹیلی گراف لائن کا آغاز۔
  • سنہ 1932: بھارتی فضائیہ کا قیام عمل میں آیا۔
  • سنہ 1936: مشہورمصنف اور ناول نگار پریم چند کا انتقال ۔
  • سنہ 1936: برطانوی ٹیلی ویژن پروگرام پکچر کی پہلی قسط نشر ہوئی۔
  • سنہ 1952: انگلینڈ میں ہیرو اور ویلڈسٹون ریل حادثے میں 112 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • سنہ 1965: لندن میں پوسٹ آفس ٹاور کھلا۔
  • سنہ 1973: برطانیہ کا پہلا آزاد ریڈیو اسٹیشن ایل بی سی شروع ہوا۔
  • سنہ 1996: اوٹاوا میں منعقدہ ایک کانفرنس میں دنیا کے تقریباً 50 ممالک نے بارودی سرنگوں پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کیا۔
  • سنہ 2000: ووجوسلاو کوسٹونیکا یوگوسلاویہ کے صدر بنے۔
  • سنہ 2001: امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے ہوم لینڈ سیکیورٹی کا دفتر قائم کیا۔
  • سنہ 2003: مس وینزویلا گوجیڈور ایجووا نے ٹوکیو میں منعقد مس انٹرنیشنل کا ٹائٹل جیت لیا۔
  • سنہ 2004: بھارتی گندم پر مونسانٹو کا پیٹنٹ منسوخ ہوگیا۔
  • سنہ 2005: جنوبی ایشیا میں آئے بڑے زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے۔
  • سنہ 2007: بنگلہ دیش کے سابق وزیر داخلہ محمد نسیم کو 13 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.