ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟ - اورنگ زیب کا حیدرآباد کے گولکنڈہ قلعہ پر قبضہ

بھارت اور عالمی تاریخ میں 30 ستمبر کو ہونے والے واقعات و حادثات یہاں درج کیے جارہے ہیں۔

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 6:30 AM IST

  • سنہ 1687: اورنگ زیب کا حیدرآباد کے گولکنڈہ قلعہ پر قبضہ۔
  • سنہ 1837: ہندی اور پنجابی کے ادیب اور مجاہد آزادی پنڈت شردھارام شرما کی پیدائش۔
  • سنہ 1893: بھارتی سلطنتوں کے انضمام میں سردار پٹیل کے ساتھی وی پی مینن کی پیدائش۔
  • سنہ 1922: بھارتی سینما کے مشہور پروڈیوسر اور ہدایتکار رشی کیش مکھرجی کی پیدائش۔
  • سنہ 1947: پاکستان اور یمن نے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کی ۔
  • سنہ 1967: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مالیاتی نظام میں اصلاح کی۔
  • سنہ 1984: 1945 کے بعد شمالی اور جنوبی کوریا پہلی بار اپنی سرحدیں کھول دیں۔
  • سنہ 1993: مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں زلزلہ میں 10،000 سے زیادہ افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہوگئے۔
  • سنہ 1994: شاعرہ اور ادیب سمترا کماری سنہا کا انتقال ۔
  • سنہ 2001: اسرائیل کی وزرا کی داخلی کونسل نے فلسطین کے ساتھ معاہدے کی منظوری دی۔
  • سنہ 2001: کانگریس کے سینئر رہنما ماادھو راؤ سندھیا کا انتقال ۔
  • سنہ 2003: وشونااتھن آنند نے ورلڈ ریپڈ شطرنج چمپئن شپ جیت لی۔
  • سنہ 2004: چینی فلسفی کنفیوشس کی 2555 ویں یوم پیدائش منائی گئی۔
  • سنہ 2005: نیوز ایجنسی رائٹرز نے عراق میں امریکی فوج پر صحافیوں پر دباؤ ڈالنے کا الزام عائد کیا۔
  • سنہ 2009: مشہور پلے بیک سنگر منا ڈیے کو داداصاحب پھالکے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔
  • سنہ 2010: الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے متنازعہ بابری مسجد کیس میں فیصلہ دیا کہ وہ زمین کو تین حصوں میں بانٹ دے گی اور رام للا ، نرموہی اکھاڑا اور وقف بورڈ کو ایک ایک حصہ دے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.