ETV Bharat / bharat

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں

زندگی کا ہر گزرتا ہوا لمحہ تاریخ کا حصہ بن جاتا ہے، تاہم ان لمحات میں سے کچھ ایسے لمحات گزرتے ہیں، جو یادگار بن جاتے ہیں، جنہیں یاد رکھا بھی جاتا ہے اور اس کی یاد منائی بھی جاتی ہے۔

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 7:49 AM IST

بھارت اورعالمی تاریخ میں 13 ستمبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:

  • سنہ 1791: فرانس کے شاہ لوئس 14 ویں نے نیا آئین منظور کیا۔
  • سنہ 1914: پہلی جنگ عظیم میں جرمنی اور فرانس کے مابین ایسنے کی لڑائی کا آغاز۔
  • سنہ 1922: پولینڈ کی پارلیمنٹ نے زیڈیانیہ پورٹ تعمیراتی ایکٹ منظور کیا۔
  • سنہ 1923: اسپین میں فوجی بغاوت۔ مگیل ڈی پریمو رویرا نے اقتدار سنبھالا۔ ٹریڈ یونینوں پر 10 سال تک پابندی عائد کردی گئی۔
  • سنہ 1929: مشہور انقلابی جتیندر ناتھ داس کا لاہور جیل میں 63 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد انتقال ۔
  • سنہ 1947: وزیراعظم جواہرلال نہرو نے 40 لاکھ ہندوؤں اور مسلمانوں کے باہمی تبادلہ کی تجویزپیش کی ۔
  • سنہ 1948: نائب وزیراعظم ولبھ بھائی پٹیل نے فوج کو حیدرآباد میں داخل ہونے اور کارروائی کرنے اور اسے بھارتی یونین کے ساتھ ضم کرنے کا حکم دیا۔
  • سنہ 1968: البانیہ نے وارسا معاہدے سے علیحدگی اختیار کرلی۔
  • سنہ 2000: بھارت کے وشوناتھن آنند نے شینیان میں پہلا فیڈ شطرنج ورلڈ کپ جیتا۔
  • سنہ 2002: اسرائیل کا فلسطین کے زیر کنٹرول غزہ پٹی پر حملہ ۔
  • سنہ 2005: امریکہ نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کی حمایت کے لیے معیارات کا اعلان کیا۔
  • سنہ 2006: آئی بی ایس اے (بھارت- برازیل۔ جنوبی افریقہ سہ فریقی تنظیم) کا پہلا سربراہی اجلاس برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں شروع ہوا۔
  • سنہ 2007: نیشنل ایروناٹکس اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے سائنسدانوں نے مشتری سے تین گنا بڑا سیارہ دریافت کیا۔
  • سنہ 2008: دہلی میں تین مقامات پر چار منٹ کے دورانیہ میں چار بم دھماکے میں 19 افراد ہلاک اور 90 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے۔
  • سنہ 2009: چاند پر برف تلاش کرنے کے لیے اسرو۔ ناسا کی مہم ناکام ہو گئی۔
  • سنہ 2013: طالبان عسکریت پسندوں نے افغانستان کے شہر ہرات میں امریکی قونصل خانے پر حملہ کیا ، جس میں افغان نیشنل پولیس کے دو اہلکار ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.