ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 4 ستمبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 6:51 AM IST

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
  • سنہ 1609: ہنری ہڈسن نے مین ہٹن جزیرہ دریافت کیا۔
  • سنہ 1618: سوئزرلینڈ میں برفیلی طوفان 147روڈی148 کی زد میں آنے سے 1500 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔
  • سنہ 1665: مغلوں اور مراٹھا حکمراں شیواجی کے درمیان پورندھر کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
  • سنہ 1825: دادا بھائی نوروجی کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1887: گاندھی وکالت کی پڑھائی کے لیے برطانیہ روانہ ہوئے۔
  • سنہ 1888: مہاتما گاندھی نے انگلینڈ کے لیے سمندری سفر کیا۔
  • سنہ 1914: برطانیہ، فرانس اور روس نے لندن میں جرمنی کے خلاف معاہدہ کیا۔
  • سنہ 1939: جرمن آبدوز یو۔30 نے برطانوی جہاز ایتھونیا کو ڈبویا۔
  • سنہ 1939: ہالینڈ اور بیلجیم نے دوسری عالمی جنگ میں غیر جانبدار رہنے کا اعلان کیا۔
  • سنہ 1946: بھارت میں عبوری حکومت تشکیل دی گئی۔
  • سنہ 1967: مہاراشٹر کا کوئنا بندھ 6 اعشاریہ 5 شدت کے زلزلے کی زد میں آیا، جس میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
  • سنہ 1968: نائجریائی فوج نے ابا بیافا پر حملہ کیا۔
  • سنہ 1976: فلسطینی باغیوں نے کے ایل ایم ڈی سی۔9 کو یرغمال بنایا۔
  • سنہ 1979: ایرانی فوج نے بانیہ پر حملہ کیا۔
  • سنہ 1985: سمندر میں ڈوبنے والے جہاز ٹائٹنک کی 73 برس بعد تصویریں سامنے آئیں۔
  • سنہ 1998: لیری پیز اور سرگئی برن نے مشترکہ طور پر گوگل کو تیار کیا۔
  • سنہ 2000: سری لنکا کے شمالی جافنا کی باہری سرحدوں پر سری لنکا فوج نیز لبریشن ٹائیگرس آف تمل ایلم کے درمیان تصادم میں 316 افراد کی موت ہوئی۔
  • سنہ 2005: نیپال کے سابق وزیراعظم گریجا پرساد کوئرالہ گرفتار ہوئے۔
  • سنہ 2006: آسٹریلیا کی معروف ٹی وی شخصیت اور ماہر ماحولیات اسٹیو اِرون کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 2007: ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کو ایران کے اعلی مذہبی ادارے کا سربراہ منتخب کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.