- 1597 - ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی کا پہلا جہاز مشرقی ایشیاء سے واپس ۔
- 1641 - انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ نے 'پیسیفکیشن معاہدے' پر دستخط کیے۔
- 1781 - جارج واشنگٹن نے کارنوالس سے لڑنے کے لیے جنوبی فوج کو منتقل کرنا شروع کیا۔
- 1794 - نارتھ ویسٹرن اوہیو میں فالن ٹمبر کی لڑائی لڑی گئی۔
- 1828 - راجہ رام موہن رائے کے 'برہمو سماج' کا پہلا اجلاس کلکتہ میں ہوا۔
- 1847 - امریکی فوج نے چوروبسکو کی لڑائی میں میکسیکن فوجیوں کو شکست دی۔
- 1897 - رونالڈ راس نے کلکتہ کے پریذیڈنسی جنرل اسپتال میں کام کرنے کے دوران ملیریا کے مچھر کی شناخت کی۔
- 1921 - کیرالہ کے مالابار میں موپالا بغاوت کا آغاز ۔
- 1944 - سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی پیدائش۔
- 1949 - یوروپی ملک ہنگری نے آئین کو اپنایا۔
- 1953 - فرانسیسی افواج نے مراکش کے سلطان سیدی محمد بن یوسف کو اقتدار سے ہٹا دیا۔
- 1977 - امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے 'ووائجر -2' خلائی جہاز کو لانچ کیا
- 1979 - وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ نے 23 دن کی میعاد کے بعد وزیر اعظم کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔
- 1988 - بھارت اور نیپال میں 6.5 اعشاریہ شدت کے زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔
- 1995 - پرشوتم ایکسپریس اور کالندی ایکسپریس کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر میں 350 افراد ہلاک ہوگئے۔
- 2002 - فلسطینی چھاپہ مار لیڈر ابو ندال مردہ حالت میں پائے گئے۔
- 2011 - بھارت کے مشہور مورخ رام شرن شرما کا انتقال ۔
- 2013 - شمالی قفقاز میں روسی پولیس کی کارروائی میں نو عسکریت پسند ہلاک۔
- 2018 - طالبان کے ذریعہ اغوا کیے گئے 149 افراد کو افغان سیکورٹی فورسز نے شمالی صوبہ قندوز میں کارروائی کرتے ہوئے رہا کرالیا۔
- 2018 - وینش فوگٹ نے جکارتہ ایشین گیمز میں خواتین کے ریسلنگ مقابلہ میں 50 کلوگرام زمرے میں طلائی تمغہ جیتا۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارت اورعالمی تاریخ میں 20 اگست کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں۔