- 1346 - لکسمبرگ کے چارلس چہارم کو مقدس رومن سلطنت کا شہنشاہ بنایا گیا۔
- 1673 - ہالینڈ اور ڈنمارک کے مابین دفاعی معاہدہ پر دستخط ہوئے۔
- 1750 - نووا کے ہیلی فیکس اسکاشیا آگ لگنے سے مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔
- 1776 - مشہور جیمس کک نے اپناتیسرا سمندری سفر شروع کیا۔
- 1781 - تھامس ہچنس نے امریکہ کے جغرافیہ کو نامزد کیا۔
- 1889 - سووا بازار کلب کسی فٹ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی پہلی بھارتی ٹیم بنی۔
- 1919- نیدرلینڈ میں کارکنان کے لئے آٹھ گھنٹے کا دن اور اتوار کی تعطیل کا قانون بنایا۔
- 1921 - منگولیا نے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
- 1922- ہالی وڈ کا قیام عمل میں آیا۔
- 1943 - امریکہ نے نیو جارجیا سے اینوگائی کی جنگ میں فتح حاصل کی۔
- 1957 - اسلامی مذہبی رہنما اور مسلم لیگ کے بانی رکن آغا خان کا انتقال ہوا۔
- 1960 - ہندی فلموں کے مشہور اداکار کمار گورو کی پیدائش ہوئی۔
- 1975 - چین میں 2200 سالہ قدیم قبرستان کی دریافت ہوئی جس میں فوجیوں کے 3000 قدیم مجسمے دفن تھے۔
- 1977 - مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو میڈل آف فریڈم سے نوازا گیا۔
- 1979 - امریکی خلائی لیبارٹری اسکائی لیب زمین پر گری۔
- 1981 - رائٹرز گلڈ آف امریکہ نے اپنی 13 ہفتوں تک چلنے والی ہڑتال ختم کی۔
- 1987- اقوام متحدہ نے پاپولیشن ڈے منانے کا فیصلہ کیا۔
- 1995 - بوسنیا میں ہوئے قتل عام میں 7000 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
- 1997۔ تھائی لینڈ کے پٹایا شہر میں واقع ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 90 افراد کی موت ہوئی۔
- 2006 - ممبئی میں ہونے والے سلسلہ وار دھماکوں میں 209 افراد مارے گئے۔
- 2008 - ایپل نے آئی فون 3 ۔ جی لانچ کیا۔
تاریخ میں آج کا دن - 11th july history of india
بھارت اور عالمی تاریخ میں 11 جولائی کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔
![تاریخ میں آج کا دن تاریخ میں آج کا دن](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7978797-thumbnail-3x2-history.jpg?imwidth=3840)
تاریخ میں آج کا دن