- ۔1497 - واسکوڈی گاما 170 ارکان پر مشتمل وفد کے ساتھ سمندر کے راستے بھارت آنے کے لیے یوروپ سے روانہ ہوا۔
- ۔1833 - روس اور ترکی نے سلامتی معاہدہ پر دستخط کیے۔
- ۔ 1889-امریکی اخبار دا وال اسٹریٹ جنرل کی اشاعت شروع ہوئی۔
- ۔1914- مغربی بنگال میں وزیراعلی کے عہدے پرسب سے زیادہ فائز رہنے والے سیاستداں جیوتی باسو کی پیدائش۔
- ۔ ا1948- امریکی فضائیہ میں خواتین کی بھرتی شروع ہوئی۔
- ۔1954- اس وقت کے وزیراعظم جواہر لعل نہرو نے بھاکڑا ننگل پن بجلی پروجیکٹ کی شروعات کی۔
- ۔ 1972- سابق بھارتی کپتان سوربھ گانگولی کی پیدائش۔
- ۔2003- سوڈان ایئر ویز کا طیارہ حادثہ کا شکار، 116 مسافر جاں بحق۔
- ۔2003- ملک کے نویں وزیراعظم چندر شیکھر کا انتقال۔
- ۔2012- افغانستا ن کے قندھار صوبہ میں کار بم دھماکہ، 14شہری ہلاکْ۔
- ۔ 2013- مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں دھرنے پر بیٹھےمظاہرین پر فوج نے گولی باری کی۔ 42 افراد کی موت۔
- ۔2014- جرمنی کے فٹ بال کھلاڑی میسرولاؤ کالوس نے عالمی کپ میں سب سے زیادہ 16 گول کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
تاریخ میں آج کا دن - india history at a glance
بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔
تاریخ میں آج کا دن