ETV Bharat / bharat

ہریانہ بورڈ امتحان میں طالبہ سوفیصد نمبرات سے کامیاب - 10 exam

سو فیصد نمبر حاصل کرنے والی طالبہ رشیتا کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کا قطعی استعمال نہیں کرتی ہیں اس لیے کہ اسے تعلیم میں کوئی خلل نہیں پڑے۔

ہریانہ بورڈ امتحان
hisar girl scores 100 per cent marks, tops haryana board class 10 exam
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 10:47 AM IST

Updated : Jul 12, 2020, 10:58 AM IST

ہریانہ کے شہر حصار کے نورنانڈ سے تعلق رکھنے والی رشیتا نے ہریانہ بورڈ امتحان میں سوفیصد نمبروں سے کامیابی حاصل کی ہے۔ جس سے افراد خاندان اور علاقہ کے لوگوں میں خوشی اور مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔

رشیتا کی دسویں جماعت میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کئی لوگوں نے مبارکباد پیش کی ہے۔

رشیٹا نے جملہ 500 میں سے 500 نمبرات حاصل کیے۔ اس کے دوستوں میں اوما، کلپنا اور سشیل نارونڈ نے 499 نشانات سے ریاست میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

بتادیں کہ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن ہریانہ (بی ایس ای ایچ) کے امتحانات کے نتائج ہفتہ کو جاری کردیئے گئے ہیں۔

رشیتا مستقبل مںی ایم بی بی ایس ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں۔

انھوں نے بتایا ہے کہ 'میرے والد، والدہ اور اساتذہ نے مجھے بہت حوصلہ دیا۔ میں سمجھتی ہوں کہ محنت کی جائے تو کامیابی آسان ہوجائے گی'۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر سات سے آٹھ گھنٹے پڑھائی کرتی ہیں۔

رشیتا کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا استعمال نہیں کرتی ہیں اور اس وجہ سے انہیں کوئی خلل نہیں ہے۔

Last Updated : Jul 12, 2020, 10:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.