علاقے میں حساس مقامات پر نیم فوجی دستوں اور پولیس کو تعینات کیا گیا ہے۔
گذشہ ماہ فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات میں 53 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
زخمیوں کا علاج ابھی تک جاری ہے۔
فساد متاثراہ افراد کو دہلی حکومت کی جانب سے جزوی مالی تعاون بھی دیا جا رہا ہے۔