ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں موسلا دھار بارش کا امکان - بارش

ریاست تلنگانہ میں پیر اور منگل کے روز کچھ علاقوں میں زبردست بارش کا امکان ہے۔

heavy-rain-in-telangana
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 10:34 AM IST

حیدرآباد محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست کے کچھ علاقوں میں پیر اور منگل کے روز بھاری بارش ہوسکتی ہے۔

heavy-rain-in-telangana
heavy-rain-in-telangana
محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال کی سطح پر چل رہی سائیکل کا اثر تلنگانہ پر پڑے گا جس کی وجہ پیر اور منگل کے روز بارش کا امکان ہے۔اتوار کےروز ریاست گیرسطح پر 785 علاقوں میں بارش ہوئی ، سب سے زائد بارش ضلع کھمم کے مدی گنڈہ میں7.8 سنٹی میٹر درج کی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.