ETV Bharat / bharat

'دہلی حکومت او پی چوٹالہ کی پیرول پر دوبارہ غور کریں' - وزیراعلی ہریانہ

دہلی ہائی کورٹ نے ہریانہ کے سابق وزیراعلی او پی چوٹالہ کی پیرول کی منظوری کے حوالے سے دہلی حکومت کو دوبارہ غور و خوض کرنے کے لیے کہا ہے۔

op-chautalas
author img

By

Published : May 9, 2019, 2:03 PM IST

جسٹس اے کے چاؤلہ نے دہلی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ جلد از جلد او پی چوٹالہ کی عرضی پر کوئی فیصلہ کریں اور اس تعلق سے عدالت کو آگاہ کریں۔

سینیئر وکیل این ہری ہرن اور قانون داں امت سہنی نے او پی چوٹالہ کے موقف کی پیروی کر تے ہو ئے عدلیہ سے کہا کہ 'پیرول اینڈ فر لو گائیڈ لئنز، دہلی پریسن رولز' کے مطابق کوئی بھی قصوروار سال میں دو بارہ آٹھ ہفتے کے لیے پیرول پر رہائی حاصل کر سکتا ہے، جبکہ او پی چوٹالہ کو سال بھر سے زائد عرصے سے پیرول پر رہائی نہیں ملی ہے۔

اس سے قبل دہلی حکومت نے او پی چوٹالہ کی پیرول پر رہائی کی سخت مخالفت کی تھی اور کہا کہ پیرول عام انتخابات کے پیش نظر حاصل کیا جا رہا ہے۔

او پی چوٹالہ نے اپنی اہلیہ کی خرابیٔ صحت کا حوالہ دے کر پیرول کی منظوری کے لیے عرضی داخل کی ہے۔

وہیں دہلی حکومت کا کہنا ہے کہ او پی چوٹالہ کی دیکھ بھال کے لیے ان کے خاندان دوسرے افراد بھی ہیں۔

ہریانہ کے سابق وزیراعلی او پی چوٹالہ اور ان کے بیٹے ہریانہ میں اجے اساتذہ کی بھرتی کے سلسلے میں ایک کیس میں قصوروار قرار دینے جانے پر دس برس جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ او پی چوٹالہ اس وقت ہریانہ کے وزیراعلی تھے۔

دہلی میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے او پی چوٹالہ اور ان کے بیٹے کو قصوار ٹھہرایا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.