ETV Bharat / bharat

حضرت توکل مستان درگاہ کمیٹی نے کیا اجتماعی شادیاں کا اعلان - اجتماعی شادیاں کا اعلان

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور کی قدیم درگاہ حضرت توکل مستان سہروردی میں ہر سال انتظامیہ کی جانب سے میلاد النبی نہایت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔

حضرت توکل مستان درگاہ کمیٹی نے کیا اجتماعی شادیاں کا اعلان
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 9:18 AM IST

پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان مختلف ثقافتی و سماجی سرگرمیاں، مذہبی تقریبات اور خدمت خلق کے کام کرتے ہیں۔

ویڈیو : اجتماعی شادیاں کا اعلان

اس سلسلے میں ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور کی قدیم درگاہ حضرت توکل مستان سہروردی کی انتظامیہ کمیٹی نے ایک خصوصی اجلاس میں یہ طے کہ کیوں نہ اس ماہ مبارک میں خدمت خلق کے کام بھی ہوں؟ لہذا کمیٹی نے اس سال سے فلاحی کاموں کی ابتداء کرنے کا فیصلہ لیا۔

بنگلور کی قدیم درگاہ حضرت توکل مستان سہروردی

اس سلسلے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے حضرت توکل مستان درگاہ کمیٹی کے صدر نثار احمد اور سیکرٹری محمد عنایت اللہ نے بتایا کہ 'اس بار جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر 10 نومبر کو درگاہ کے احاطے میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا جائیگا۔

قدیم درگاہ حضرت توکل مستان سہروردی
قدیم درگاہ حضرت توکل مستان سہروردی

انہوں نے کہا کہ 'بنگلور و اطراف سے تعلق رکھنے والے 10 غریب و مستحق جوڑوں کا نکاح عمل میں آئیگا اور انہیں اپنی زندگی گزارنے کے لئے ضروری اشیاء بھی مہیا کی جائے گی'۔

نثار احمد، صدر، درگاہ کمیٹی حضرت توکل مستان

انہوں نے بتایا کہ 'ہر جوڑے پر ایک لاکھ روپے کی رقم خرچ کی جائیگی جس کی ریاستی وقف بورڈ نے منظوری دیدی ہے'۔

عنایت اللہ، سیکرٹری، درگاہ کمیٹی حضرت توکل مستان

نثار احمد نے بتایا کہ ' 10 نومبر صبح ساڑھے دس بجے فاتحہ خوانی کے بعد اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوگی۔

قدیم درگاہ حضرت توکل مستان سہروردی
قدیم درگاہ حضرت توکل مستان سہروردی

مزید پڑھیں: جلوسِ محمدی پرامن طریقے سے نکالنے کی درخواست

سیکرٹری درگاہ حضرت توکل مستان سہروردی عنایت اللہ نے بتایا کہ 'درگاہ حضرت توکل مستان سہروردی کے زیر سایہ کمیٹی سال بھر مستحق بچوں کو اسکالرشپ، سنت ابراہیمی ختنہ و طبی امداد میں سرگرم رہتی ہے'۔

حضرت توکل مستان درگاہ کمیٹی نے کیا اجتماعی شادیاں کا اعلان
حضرت توکل مستان درگاہ کمیٹی نے کیا اجتماعی شادیاں کا اعلان

انہوں نے بتایا کہ کمیٹی کے زیر نگرانی ایک اسکول بھی چلایا جا رہا ہے جس میں تقریباً 300 طلباء زیر تعلیم ہیں۔

Intro:ماہ میلاد نبی: حضرت توکل مستان درگاہ کمیٹی نے اجتماعی شادیاں کا اعلان

Body:ماہ میلاد نبی: حضرت توکل مستان درگاہ کمیٹی نے اجتماعی شادیاں کا اعلان

بنگلور: شہر بنگلور کی قدیم درگاہ، قطب بنگلور سے شہرت یافتہ حضرت توکل مستان سہروردی میں ہر سال انتظامیہ کی جانب سے میلاد النبی نہایت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے.

اس مرتبہ انتظامیہ کمیٹی نے ایک خصوصی اجلاس میں یہ طے کہ کیوں نہ اس ماہ مبارک میں خدمت خلق کے کام بھی ہوں؟ لہذا کمیٹی نے اس سال سے فلاحی کاموں کی ابتداء کرنے کا فیصلہ لیا.

اس سلسلے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے حضرت توکل مستان درگاہ کمیٹی کے صدر نثار احمد اور سیکرٹری محمد عنایت اللہ نے بتایا کہ اس بار جشن میلاد النبی کے موقع پر 12 ربیع الاول 10 نومبر کو درگاہ کے احاطے میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا جائیگا.

انہوں نے کا کہ شہر بنگلور و اطراف سے تعلق رکھنے والے 10 غریب و مستحق جوڑوں کا نکاح عمل میں آئیگا اور انہیں اپنی زندگی گزارنے کے لئے ضروری اشیاء بھی مہیا کی جائینگی. انہوں نے بتایا کہ ہر جوڑے پر ایک لاکھ روپے کی رقم خرچ کی جائیگی جس کی ریاستی وقف بورڈ نے منظوری دیدی ہے.

نثار احمد نے بتایا کہ بتاریخ 10 نومبر صبح ساڑھے دس بجے فاطمہ خوانی کے بعد اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوگی.

عنایت اللہ نے بتایا کہ سال بھر درگاہ حضرت توکل مستان سہروردی کے ذیر سایہ کمیٹی سال بھر مذہبی و ملی کارگزاریوں جیسے مستحق بچوں کو اسکالرشپ، سنت ابراہیمی و طبی امداد میں سرگرم رہتی ہے. انہوں نے بتایا کہ کمیٹی کے ذیر نگرانی ایک اسکول بھی چلائی جارہی ہے جس میں تقریباً 300 طلباء ذیر تعلیم ہیں.

بائیٹس...
1. نثار احمد، صدر، درگاہ کمیٹی حضرت توکل مستان
2. عنایت اللہ، سیکرٹری، درگاہ کمیٹی حضرت توکل مستان

Notes... The video is being uploaded via email.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.