ETV Bharat / bharat

ہاتھرس معاملے کا اثر راجستھان کے جے پور میں بھی - ہاتھرس معاملے کا اثر راجستھان میں

ہاتھرس کیس کا معاملہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں اس کا اثر دیکھا جا رہا ہے۔ راجستھان میں بھی مسلم اور دلت تنظیموں نے اس حادثے کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔

sfd
fds
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 2:00 AM IST

ہنگامہ خیز ہاتھرس معاملے سے متعلق راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں بھی لوگوں کا غصہ نظر آیا۔

ویڈیو

جے پور میں واقع شہید اسمارک پر ہندو مسلم تنظیموں کے ذمہ دار جمع ہو کر یوپی حکومت اور مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

اس کے ساتھ ہی مظاہرین نے کینڈل روشن کر کے متاثرہ لڑکی کو خراج عقیدت پیش کی۔

جے پور راشٹریہ مسلم محاسبہ کے قومی صدر سید صاحب عالم کا کہنا ہے کہ 'جس ریاست کے وزیر اعلی یہ کہتے تھے کہ مسلم خواتین کو قبر سے نکال کر ہم ریپ کریں گے، ان لوگوں کے لیے کیا کیں، جو لوگ اتر پردیش میں ریپ کر رہے ہیں یہ وہی تمام لوگ ہیں جو وزیر اعلی کے غنڈے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ یہ اتر پردیش کے وزیر اعلی کی باتوں کا ہی نتیجہ ہے کیوںکہ آج انہوں نے جس طرح کے بیج بوئے تھے اس کا پھل آج نظر آ رہا ہے۔

سید صاحب عالم کا کہنا ہے کہ 'اگر اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ خود ہی استعفیٰ دے دیتے ہیں تو اچھی بات ہے ورنہ ہم سبھی لوگ انہیں نیچے کھینچ کر گرا دیں گے'۔

اس احتجاجی مظاہرے اور خراج عقیدت میں راشٹریہ مسلم محاسبہ، دلت مسلم ایکتا منچ، امبیڈکر پارٹی آف انڈیا سمیت دیگر تنظیموں کے عہدیداران موجود رہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.