ETV Bharat / bharat

حجاج کرام کو مکمل ری فنڈ ملے گا - indonesian pilgrims

کورونا بحران کی وجہ سے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا ہے، رواں برس مناسک حج پر بھی خطرات کے بادکل منڈرا رہے ہیں، گزشتہ روز انڈونیشیا نے سفر حج منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

سفر حج منسوخ، حجاج کرام کو ملے گا مکمل ری فنڈ

author img

By

Published : Jun 6, 2020, 7:26 AM IST

Updated : Jun 6, 2020, 8:23 AM IST

کورونا بحران کی وجہ سے رواں برس سفر حج کشمکش برقرار ہے، دریں اثنا حج کمیٹی آف انڈیا نے عازمین حج کی جانب سے ادا کی گئی رقم کا سو فیصد واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حج کمیٹی آف انڈیا نے کہا ہے کہ حج 2020 سے متلعق سعودی حکام کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے، حج کمیٹی آف انڈیا نے یہ بھی کہا ہے کہ جو عازمین حج اپنے سفر کو منسوخ کرنا چاہتے ہیں انہیں ادا کی گئی رقم کا سو فیصد واپس کیا جائے گا، عازمین حج کو اپنے سفر کو منسوخ کرنے کے لیے ایک فارم پر کرنا ہوگا۔

بتا دیں کہ رواں برس دنیا بھر میں کورونا وائرس کا انفیکشن پھیلا ہوا ہے، سعودی عرب بھی اس متعدی بیماری سے پاک نہیں رہا ہے، سعودی عرب میں ہر روز کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آرہے ہیں، یہاں اب تک 95 ہزار سے زیادہ کورونا کے مریضوں ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد سوا دو لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

Last Updated : Jun 6, 2020, 8:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.