گجرات یونیورسٹی سے ریپٹرس اور ریگولر طلبا امتحانات ہوں گے۔
اس امتحان دو لاکھ بتیس ہزار طلبا امتحانات دینے بیٹھیں گے.
واضح رہے کہ گجرات یونیورسٹی کے امتحانات پانچ مارچ سے شروع ہوں گے پہلے مراحل کا آغاز 5 مارچ کو ہوگیا۔ اس میں ریپیٹرس (یعنی فیل ہو جانے طلبا) بی اے، بی کوم، بی بی اے، بی سی اے، سےسمسٹر5، ایم اے، ایم کوم، ایم سی سی، بی ایڈ سمسٹر 3، ایل ایل بی سمسٹر 1، 3، 5 طلبا شامل ہیں ۔
پہلے مرحلے کے امتحانات تیرہ مارچ تک تک لیے جائیں گے.
محکمہ امتحانات کے زیر اہتمام امتحانات کے تحت احمدآباد اور گاندھی نگر کے10 امتحانی مراکز میں رپیٹرس کے امتحانات ہوں گے جس میں 12 ہزار سے زائد طلباء بیٹھیں گے.
دوسرے محلے کے امتحانات 23 مارچ سے سے 31 مارچ تک لیے جائیں گے جس میں خاص طور سے بی اے، بی کوم، بی ایس سی، بی بی اے، بی سی اے سمسٹر 4 امتحانوں ہوں گے اس کے علاوہ وہ ایم اے، ایم کوم ایم ایس سی سمسٹر 2 کے امتحانات بھی لیے جائیں گے جس میں تقریبا ایک لاکھ سے زائد طلباء امتحان دیں گے ۔
گجرات یونیورسٹی ہو میں ہونے والے امتحانات کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ۔
اس کے لیے تمام مراکز پرسی سی ٹی وی کیمرا نصب کر دیئے گئے ہیں اس کے علاوہ پورے امتحانات کے دوران وائس چانسلر کے ساتھ پانچ اسکواڈ بھی طعنات کیے گئے ہیں۔