ETV Bharat / bharat

گجرات: کانگریس کے 5 ارکان اسمبلی بی جے پی میں شامل - jeetu waghani

راجیہ سبھا انتخابات سے قبل گجرات کانگریس سے استعفی دینے والے 8 ارکان اسمبلی میں سے پانچ نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولی اختیار کر لی ہے۔

congress bjp
congress bjp
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 8:04 PM IST

گاندھی نگر میں واقع بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں گجرات بی جے پی کے صدر جیتو واگھانی نے خیر مقدم کیا۔

کانگریس کے یہ 5 ارکان اسمبلی جو بی جے پی میں شامل ہوئے ہیں ان کے نام ابڑاسا سے پردھومن سنگھ جاڑیجا، موربی سے برجیس مرزا، کپراڈا سے جیتو چودھری، دھاری سے جے وی کاکڑ یا، کرجن سے اکشے پٹیل ہیں۔

تاہم کانگریس سے استعفی دینے والے 3 ایم ایل ایز لمڈی سے سوما بھائی پٹیل، گرڈا سے پروین مارو اور ڈانگ سے منگل گامت نے فی الحال کسی بھی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کی ہے۔

اس ساتھ ہی کانگریس سے استعفی دینے والے ان 8 میں سے 5 ایم ایل ایز کو اب بی جے پی کی جانب سے اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے ٹکٹ دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.