ETV Bharat / bharat

بجٹ: میڈیا سیکٹرمیں ایف ڈی آئی

مرکزی وزیر خزانہ نے خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ( ایف ڈی آئی) کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 12:16 PM IST

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ' میڈیا سیکٹر میں بھی غیر ملکی سرمایہ کاری حد کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے، اس کے علاوہ ایوی ایشن ( ہوائی) اور انیمیشن سیکٹر میں بھی ایف ڈی آئی پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے، مزید کہا کہ بیمہ سیکٹر میں 100 فیصد ایف ڈی آئی کو منظوری دے دی گئی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت بین الاقوامی سطح پر ایک بڑی طاقت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے، ہماری سرکار اس طاقت کو آگے بڑھانا چاہتی ہے، اور سیٹر لائٹ لانچ کرنے کی صلاحیت کو بڑھایا جائے گا۔

خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے تحت سرمایہ کی آمد میں 19۔2018 کے دوران 14.2 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔

Intro:Body:

shahdab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.