ETV Bharat / bharat

دو ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے سرکاری افسر گرفتار

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 12:40 PM IST

یادگیر کے اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیدار نے سرکاری افسر بابو ہنومنت کو گرفتار کرلیا ہے۔

government official arrested for taking bribe two thousand
دو ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے سرکاری افسر گرفتار

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شورا پور تعلقہ کے ایک کلایس ایکٹینشن سرکاری افسر بابو ہنومنت کو گرفتا کیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق سرکاری افسر بابو ہنومنت یادگیر میں مختلف سرٹیفکیٹز بناتے ہیں۔

گزشتہ دن ایک شخص ان کے پاس ایک سرٹیفکیٹ کی اجرائی کے سلسلے میں آیا، لیکن انھوں نے اس شخص سے دو ہزار روپے کی رشوت کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ شخص نے اس 'غیر قانونی و غیر اخلاقی' عمل کے فورا بعد اس کی شکایت مقامی پولیس اسٹیشن میں کرائی۔

اس طرح اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیدار نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔

اس گرفتاری کے سلسلے میں مہیش، بشیر پٹیل، جی ایس برادر اور رگھوویندر نے محکمہ پولیس کی مدد کی۔

اطلاع کے مطابق ملزم کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، جس کے بعد ان پر کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.