ETV Bharat / bharat

'حکومت نے الیکشن کمیشن کی خود مختاری کو قبول نہیں کیا' - الکشن کمشنر نماگڈہ رمیشن کمار بحال ہونے کے طالب

ایس ای سی کے معاملے پر اے جی کو لیکچر دینے والے الیکشن کمشنر رمیش کمار نے کہا ، "میری میعاد آئندہ سال 31 مارچ تک ہے۔ ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا کہ وہ ایک مکمل وقت کے لئے عہدے پر رہیں گے لیکن حکومت اس پر عمل نہیں کررہی ہے"۔

'حکومت نے الکشن کمیشن کی خود مختاری کو قبول نہیں کیا'

author img

By

Published : May 31, 2020, 7:10 PM IST

ایس ای سی کے معاملے پر اے جی کو لیکچر دینے والےالکشن کمشنر رمیش کمار نے کہا ، "میری میعاد آئندہ سال 31 مارچ تک ہے۔ ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا کہ وہ ایک مکمل وقت کے لئے عہدے پر رہیں گے لیکن حکومت اس پر عمل نہیں کررہی ہے"۔

انہوں نے کہا کہ حکومت عدالت کے فیصلے کی توہین کر رہی ہے۔ رمیش کمار نے کہا کہ حکومت نے الیکشن کمیشن کی خودمختاری اور آزادی کو قبول نہیں کیا۔

واضح رہے کہ دو رکنی بینچ۔ جسٹس مہیشوری اور جسٹس ایم ستیانارائن مورتی نے رمیش کمار کو فوری طور پر ایس ای سی کی حیثیت سے بحال کرنے کی حکومت کو ہدایت دی۔

حکومت نے جی۔اوز 617 ، 618 اور 619 کے ذریعہ

الیکشن کمشنر (ایس ای سی) کی مدت پانچ سے گھٹاکر تین سال کرتے ہوئے این رمیش کمار کو عہدے سے بے دخل کردیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.